گول گپے
گول گپے یا پانی پوری پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کا ایک مشہور پکوان ہے۔
متبادل نام | پانی کے پتاشے، پھُچکا، گپ چھپ، پانی پوری، پانی کے بتاشے، پکوڑی، گول گپا. |
---|---|
قسم | ہلکی غذا |
اصلی وطن | بھارت، پاکستان |
علاقہ یا ریاست | بھارت، پاکستان، نیپال، بنگلہ دیش |
بنیادی اجزائے ترکیبی | آٹا، کھٹا پانی، پیاز، آلو، چھولے |
تاریخ
ترمیمپانی پوری کی ابتدا بھارتی علاقے ماگھدھا سے ہوئی، جو آج کل جنوبی بہار ہے۔ وہاں اسے پھولکی کہتے ہیں۔
نام
ترمیماسے بہت سے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ ذیل میں علاقے اور مشہور نام دیے گئے ہیں۔
نام | علاقہ |
---|---|
پانی کے پتاشے | ہریانہ |
گول گپا | نئی دہلی، پنجاب، جموں و کشمیر، ہریانہ، جھاڑکھنڈ، بہار، مدھیہ پردیش، ہماچل پردیش، مغربی بنگال اَور ہمسایہ ملک پاکِستان۔ |
پانی کے بتاشے / پتاشی | راجستھان، اترپردیش |
پانی پوری | بھارت کے ہمسایہ ملک نیپال کے پہاڑی علاقے، مہاراشٹر (ممبئی اور مہاراشٹرکے تمام حصوں میں)، مدھیہ پردیش، گجارات، کرناٹکا، تمل ناڈو |
پھچکا | بنگلہ دیش، مغربی بنگال (بھارت) |
گپ چپ | اڑیسہ، جنوبی جھاڑکھنڈ، چھتیس گڑھ، حیدرآباد،دکن، تیلنگانہ |
پکوڑی | گجرات (کچھ حصوں میں) |
پھلکی | نیپال کے تیرائی حصے میں، مدھیہ پردیش |
ٹکی | ہوشنگ آباد (مدھیہ پردیش) |
سجاوٹ
ترمیمایک پلیٹ میں 4 سے 8 گول گپے پیش کیے جاتے ہیں۔
ثقافتی حوالہ
ترمیم1970 سے دہلی بھارت سے بچوں کا ایک رسالہ ”گول گپا“ کے نام سے شائع ہوتا ہے۔[1]
غذائیت
ترمیمغذائیت | وذن |
---|---|
چکنائی | 3 گرام |
کاربو ہائیڈریٹس | 4 گرام |
پروٹین | 1 گرام |
12 گرام گول گپے میں موجودکیلوریز کی معلومات درج ذیل ہے:
چکنائی کی کیلوریز | 27 کلو کیلوریز |
کاربوہائیدریٹس کی کیلوریز | 16 کلو کیلوریز |
پروٹین کی کیلوریز | 04 کلو کیلوریز |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Published from M- Pratap Ganj، 475، Lahori Gate، Delhi، Timeless Fellowship – Page 110 by Karnatak University Library Science Association، Library Science Association، Karnatak University School of Library Science، School of Library Science، Karnatak University – Library science – 1978
ویکی ذخائر پر گول گپے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |