تبادلۂ خیال:گوگل ٹرانسلیٹ
منتقلی درکار
ترمیممذکورہ مضمون پہلے سے بنام گوگل ترجمہ موجود ہے۔۔ --محبوب عالم 08:54, 12 جولائی 2011 (UTC)
- مجھے ایک سوال مار کھاۓ ہے: ہم یہاں ہر چیز کا لغوی مطلب کرنے کیوں بیٹھ جاتے ہیں۔ گوگل کے اپنے وقوع رابط پر اس خدمت جال کا نام 'گوگل ٹرانسلیٹ' ہے کیونکہ یہ اسکا نشان تجارہ ہے۔ اس کا ترجمہ
گوگل ترجمہکرنا مناصب نہیں۔ یہ تو Microsoft Word کو 'مائکروسافٹ لفظ' کہنے کے برابر ہے؛ چنانچہ گوگل ترجمہ کو یہاں منتقل ہونا چاہیۓ - ارون ریجینلڈ 09:45, 12 جولائی 2011 (UTC) - اگر google translate نشان تجارہ ہے تو فرانسسی میں گوگل اسے Google Traduction کیوں بولے ہے؟ --Urdutext 11:12, 12 جولائی 2011 (UTC)
- یہ میں نہیں کہتا، یہ صفحہ (صفحہ پر 'Google Trademarks and Suggested Accepted Generic Terms' ڈھونڈیں) بھی یہی کہتا ہے۔ یہ گوگل خد کہہ رھا ہے۔ فرانس میں گوگل کے نشان تجارہ الگ ہونگے؛ ہو سکتا ہے کہ وہاں 'ٹرانسلیٹ' کسی اور کا نشان تجارہ ہو۔ پاکستان میں البتہ 'گوگل ٹرانسلیٹ' ہی چلتا ہے - ارون ریجینلڈ 11:33, 12 جولائی 2011 (UTC)
- پاکستان میں گوگول کا کوئی دفتر نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نہ ہی گوگول پاکستان کی کسی درخواست پر دھیان دیتی ہے۔ گوگل صرف ایک جالبین ادارہ ہے۔ اگر فرانسسی بھی آپ کی طرح بھولے ہوتے تو وہاں بھی گوگول "ٹرانسلیٹ" ہی لکھ رہا ہوتی۔ --Urdutext 11:42, 12 جولائی 2011 (UTC)
- گوگل کے لۓ یہ ترمیم کرنا کونسی کوئ مشکل بات ہے؟ عربی میں بھی تو 'گوگل ترجمہ' لکھا ہے پھر اردو ہی میں کیوں نہیں۔ خیر، پھر کر دو منتقلی، بھائی! میں مضمون لکھ ہی سکتا ہوں؛ اب بہث کیا کرنی - ارون ریجینلڈ 12:11, 12 جولائی 2011 (UTC)