تبادلۂ خیال:ڳ
صارف:محمد شعیب کیا علامات کو عنوان بنایا جا سکتا ہے؟ اگر یہ حرف بھی ہے تو اردو کا نہ ہونے کی وجہ سے اس کو من وعن عنوان نہیں بنا سکتے۔ اس کو اردوانا ہو گا۔ ایسے شاید اور بھی اس صارف نے مضامین لکھے ہیں۔ اس پر رہنمائی درکار ہے۔
اور مضمون نگار صاحب سے گزارش ہے کہ: اس مضمون میں اس حرف یا علامت کی اصل آواز یا تلفظ بیان نہیں کیا گيا، جس سے یہ ایک بے کار چیز نظر آتا ہے، اس کی اصل آزاز جو شاید گ یا گے ہے۔ اس پر توجہ دیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 19:25, 9 اکتوبر 2014 (م ع و)
ڳ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر ڳ کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔