ڳ
ڳ (ڳے) پنجابی،سندھی زبان،سرائیکی کی مخصوص آواز کو ظاہر کرنے کے لیے ایک حرف ہے آئی پی اے میں اس حرف کو ɠ (بآواز طبقی درِانفجاری) سے ظاہر کیا جاتا ہے سواحلی زبان کو عربی رسم الخط میں لکھتے ہوئے بھی اس حرف کو استعمال کیا جاتا ہے پنجابی اور سندھی ہند یورپی زبانوں میں وہ زبانیں ہیں جو یہ آواز استعمال کرتی ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ڳ | ـڳ | ـڳـ | ڳـ |