تبادلۂ خیال:ہاٹ ڈاگ
بڑا عجیب سا نام ہے، دیگر متبادل تلاش کیا جانا چاہیے۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 02:29, 26 جون 2012 (UTC)
- تائید۔ میرے خیال میں ہاٹ ڈاگ ہی بہتر رہیگا۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:39, 26 جون 2012 (UTC)
- متفقہ عنوان تک اس مضمون کا نام ہاٹ ڈاگ ہی رہے گا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 15:22, 26 جون 2012 (UTC)