تبادلۂ خیال:ہسپانوی فلو

عنوان ترمیم

سنہ 1918ء میں spanish flu کی جو تباہ کن وبا پھوٹ پڑی تھی اسے ہندوستان میں لنگڑے بخار سے موسوم کیا گیا تھا۔ کیا ہمیں اسی نام کو زیب عنوان نہیں کرنا چاہیے؟ :)  —خادم—  مورخہ 11 جون 2020ء، بوقت 5 بج کر 47 منٹ (بھارت)

چونکہ موجودہ طور پر لوگ اس اصطلاح سے زیادہ واقف نہیں ہے، اس لیے مجوزہ عنوان پر ایک رجوع مکرر سے مقصد براری ممکن ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:57، 11 جون 2020ء (م ع و)

بہتر تجویز ہے۔ :)  —خادم—  مورخہ 11 جون 2020ء، بوقت 9 بج کر 31 منٹ (بھارت) 16:01، 11 جون 2020ء (م ع و)

 Y تکمیل --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:26، 15 جون 2020ء (م ع و)
واپس "ہسپانوی فلو" پر