@Shahab~urwiki:، انگریزی ویکی پر en:Bun kebab الگ سے ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:13, 25 اگست 2017 (م ع و)

@Obaid Raza: بن کباب کو ہیمبرگر ہونا چاہیے کیونکہ اُردو کی دنیا میں یہی رائج ہے اور عام فہم بھی ہے۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:19, 25 اگست 2017 (م ع و)
بن کباب برگر کی ایک پاکستانی قسم ہے۔ اس کے اجزاء ترکیبی مختلف ہیں۔ اس کو ہیمبرگر سے گڈ مڈ نہ کریں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:31, 25 اگست 2017 (م ع و)
یہ الگ الگ ہیں انگریزی ویکی پر، اس لیے توجہ دلائی۔ بن کباب مشہور ہے، تب ہی انگریزی ویکی پر یہ عنوان ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:38, 25 اگست 2017 (م ع و)
@Tahir mq: صارف Shahab نے ہیمبرگر کا خود سے ہی ترجمہ کیا ہے دیکھیے بن کباب پر ہیمبرگر کی تصاویر ہیں اور بن کباب جو کراچی کے ٹھیلے والا برگر (الگ قسم) ہے تو بن کباب کو ہیمبرگر ہونا چاہیے اور پھر بن کباب کا الگ مضمون بھی ہونا چاہیے۔-- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:44, 25 اگست 2017 (م ع و)
بن کباب کو ہیمبرگر ہونا چاہیے اور پھر بن کباب کا الگ مضمون بھی ہونا چاہیے۔ دو بار کیسے ہو گا، الگ الگ ایک ہی عنوان؟--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:45, 25 اگست 2017 (م ع و)
اُس کے لیے منتظمین کو بن کباب کو بدون رجوع مکرر کر کے ہیمبرگر کرنا پڑے گا۔ -- بخاری سعید تبادلہ خیال 13:47, 25 اگست 2017 (م ع و)

ہیمبرگر سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ہیمبرگر" پر