میری دانست میں ان حروف کے نیچے بجائے حروف تہجی کی عکس کے، سمرقندی صاحب کا بنایا ہوا حروفِ تہجی کا سانچہ ڈال دیا جائے تو زیادہ مناسب رہے گا۔ آپ کا کیا خیال ہے سلمان صاحب؟--اسپریچولسٹ (گفتگو) 05:46, 7 اگست 2008 (UTC)

  • میرے خیال میں موجودہ چونکہ تصویری صورت میں نستعلیق میں ہے اس لیے زیادہ مناسب ہے۔ کیونکہ سانچہ ٹیکسٹ میں ہے اور اس کا ڈسپلے مختلف لوگوں کے پاس مختلف ہوگا۔ بہرحال یہ آپ سب لوگوں کی رائے پر منحصر ہے۔--سید سلمان رضوی 09:45, 7 اگست 2008 (UTC)

ی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "ی" پر