ی
اردو کا چھتیسواں حرف 'ی' (چھوٹی یے) ہے۔ فارسی کا بتیسواں، عربی کا انتیسواں (اگر ہمزہ کو الگ حرف مانا جائے) اور ہندی کا چھبیسواں حرف ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 10 شمار ہوتے ہیں۔ بعض لوگ بڑی یے یعنی 'َے' کو بھی اسی کی ایک شکل مانتے ہیں۔
لفظ میں مقام: | الگ | آخر میں | درمیان میں | شروع میں |
---|---|---|---|---|
شکل: | ی | ـی | ـیـ | یـ |
حرفی رمز بندیترميم
اردو زبان میں مستعمل ی
حرف | ی | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER PERSIAN YEH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1740 | U+06CC |
یو ٹی ایف-8 | 219 140 | DB 8C |
عددی حرف حوالہ | ی | ی |
عربی زبان میں مستعمل ی۔ عربی اور اردو ی میں فرق ہے۔
حرف | ي | |
---|---|---|
یونیکوڈ نام | ARABIC LETTER YEH | |
علامتی رمز | اعشاری | اساس سولہ |
یونیکوڈ | 1610 | U+064A |
یو ٹی ایف-8 | 217 138 | D9 8A |
عددی حرف حوالہ | ي | ي |