تبادلۂ خیال:یہود
--Saiphty (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:29, 2 اگست 2016 (م ع و)محترم و مکرمی اسلام علیکم میں نے کل صحفہ "یہودی" جو آپ نے مرتب کیا تھا کا دورہ کیا چوںکہ آپکا موجود مواد مختصر تھا،اسلئے اس میں کچھ اضافہ کرنا چاہا چونکہ ویکیپیڈیا نے مجھےاسی عنوان کے انگریزی صفحہ سے اردو میں ترجمہ کرنے کا اختیار دیا ، محترم مجھے اس بات کا اندازہ ہے کہ اس موضوع پر لوگوں کی معلومات میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی بھی اضافہ نہیں کر سکتا- آپ سے التماس ہے کہ میری اس گزارش پر نظر کیجئے اور اپنی رائے کے مطابق اس صفحہ میں اضافہ کی اجازت مرہمت کیجیے آپ کی رائے اور ترمیم کو ملحوظ خاطر رکھونگا- شکریہ--Saiphty (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:29, 2 اگست 2016 (م ع و)
یہود سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر یہود کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔