کیا یہ یہواقیم ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:39, 7 جون 2015 (م ع و)

يهوياقيم = عربی
یهویاقیم = فارسی
یہویاکیم = اردو

اگر ک اور ق کی وجہ کہہ رہے ہیں تو، دونوں طرح سے اسے رجوع مکرر کر دیتا ہوں، ویسے بھی، ابھی مضمون کا نام کچھ اور ہے، (باقی سبھی زبانوں میں بھی اسلامی یا مسیحی کسی ایک کے مطابق نام عنوان دے کر دونون شخصیات کو اسی میں سمویا گیا ہے، عمران اور یہواقیم/یہواکیم یا یہویاکیم/یہویاقیم کو۔۔--« عبید رضا » 15:07, 7 جون 2015 (م ع و)

یہویاقیم ہی درست ہے. :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  21:27, 7 جون 2015 (م ع و)

عنوان

ترمیم

زیادہ تر مسیحی عمران کے نام کا انکار کرتے ہوئے یہویاقیم کو ہی اصل نام مانتے ہیں اس صفحے سے مربوط تقریباً تمام ویکیوں پر یہویاقیم ہی نظر آتا ہے۔ یا تو اس مضمون کو الگ کردیں یا مجھے منتقل کرنے کی اجازت دے دیں۔ شکریہ! -- بخاری سعید تبادلہ خیال 17:11, 26 اکتوبر 2017 (م ع و)

واپس "یہویاقیم" پر