تبادلۂ خیال:Channel
دھارا (جمع:دھارے) کے بارے میں کیا خیال ہے؟ --سمرقندی 08:54, 31 اگست 2009 (UTC)
- مجار کا لفظ موزوں لگتا ہے، لفظ جار اور جاری سے متصل ہے، اِس سے ایک اور لفظ مجاری بھی بنتا ہے جو کہ چینل کے بہت قریب ہے (عربی لُغت برائے مجاری)۔ --محبوب عالم 17:27, 14 جولائی 2011 (UTC)
- اس کے لیے "رودبار" استعمال ہو رہا ہے نظریۂ اطلاعات۔ --Urdutext 13:44, 16 جولائی 2011 (UTC)
Channel سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر Channel کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔