تبادلۂ خیال:Islamic Mathematics
اسلام میں گنتی کا تصور
ترمیمریاضی کی بنیاد گنتی پر رکھی گئی ھے اور گنتی کا تصور اللہ رب العزت نے سورہ البقرہ کی آیت نمبر١٨٤ اور ٨٥ میں پیش کیا ھے:
أَيَّامٗا مَّعۡدُودَٰتٖۚ فَمَن كَانَ مِنكُم مَّرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۚ
” ( روزوں کے چند دن ) گنتی کے دن ہیں جو تم میں سے بیمار ھو یا سفر میں ھو تو وہ دوسرے دنوں سے گنتی پوری کر لے۔“
آیت نمبر ١٨٥ میں ارشاد ھوتا ھے:
وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۗ
” اور جو بیمار یا سفر میں ھو وہ دوسرے دنوں سے گنتی پوری کر لے۔“
اور آیت نمبر٢٠٣ میں ارشاد ھوتا ھے:
وَٱذۡكُرُواْ ٱللَّهَ فِيٓ أَيَّامٖ مَّعۡدُودَٰتٖۚ
” ( قیام منٰی ) کے دونوں میں ( جو ) گنتی کے ( دن ہیں ) خدا کو یاد کرو۔“
سورہ البقرہ(١)
آیت نمبر١٧٤۔ ١٧٥
پارہ۔ ٢
رکوع پارہ۔ ٧
رکوع سورہ۔ ٢٤
آيت نمبر ٢٠٣
رکوع پارہ۔ ٩
ركوعسوره۔ ٢٥
سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 03:54، 31 مئی 2023ء (م ع و)
اسلامی ریاضی کی بنیاد
ترمیمریاضی کی بنیاد علامت پر رکھی گئی ھے۔ کچھ علامات بنیادی ہیں اور کچھ علامات امدادی ہیں۔ بنیادی علاماتِ گنتی کے ہندسے ہیں۔ امدادی علامات ریاضی کی مخصوص زبان ھے۔ بنیادی علاماتِ صرف دس ہیں۔ جو حسب ذیل ہیں:
0 ، 1 ، 2 ، 3 ، 4 ، 5 ، 7 ، 8 ، 9
جتنی بھی بڑی رقم بنے، مذکورہ علامات سے بنے گی اور ریاضی کی ہر شاخ میں مزکورہ علامات کار فرما ہیں۔
قرآن پاک ایک ہدایت کی کتاب ھے، ریاضی کی کتاب نہیں ھے، لیکن اس نے ریاضی کی راہنمائی مکمل طور پر کی ھے. قرآن پاک نے ایک سے لیکر ہزار تک گنتی کو گردانا ھے۔ صفر کا قرآن پاک میں استعمال نہیں ھوا ھے لیکن صفر کا وجود حدیثوں میں ضرور موجود ھے۔ اگلے مضامین میں انشاء اللہ العزیز باری باری ہندسوں پر بحث کی جائے گی۔
وما توفیقی الا بااللہ سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:04، 31 مئی 2023ء (م ع و)
صفر پر ایک بحث
ترمیم[1] سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:07، 31 مئی 2023ء (م ع و)
صفر قرآن پاک میں استعمال کیوں نہیں ھوا
ترمیمبنیادی اسلامی ریاضی سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 04:10، 31 مئی 2023ء (م ع و)
لفظ ” واحد “ کا استعمال
ترمیم[2] سائل کی کہانی سائل کی کی زبانی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 05:51، 2 جون 2023ء (م ع و)