تبادلۂ خیال:Native
- واطن ، مناسب متبادل ہے۔ --سمرقندی 02:39, 23 جولائی 2009 (UTC)
- عربی بول چال میں وطنی کا لفظ رائج ہے اور بہت سے اردو بولنے والے اس واقف ہیں۔ Native کیلیے اردو میں عمومی طور پر مقامی کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ باق جو خیال یار میں آئے۔۔۔ حیدر 03:48, 23 جولائی 2009 (UTC)
Native سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر Native کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔