• جبلیات ، orology کے لیئے بہتر ہے (یات = logy) جبکہ orography کے لیئے علم الجبال مناسب اصطلاح ہوگی۔ اب اگر یہ کہا جائے کہ جبلیات اور علم الجبال میں کیا فرق ہے؟ تو خاکسار کا جواب ہوگا کہ وہی جو orology اور orography میں ہے؛ ویسے ویکیپیڈیا اردو کی روایات کے مطابق orography کا ترجمہ تخطیط الجبال ہونا چاہیئے فائل:Smile.PNG ، graphy تلاش کیجیئے وجہ معلوم ہو جائے گی ، لیکن میں کسی بھی اصطلاح پر اصرار نہیں کروں گا جو مناسب سمجھیں ساتھی اختیار کر لیں۔ --سمرقندی 00:47, 21 اپریل 2010 (UTC)

Orography سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "Orography" پر