تبادلۂ خیال زمرہ:امیدوار برائے منتخب مقالہ

السلام علیکم کیا میں یہ جان سکتا ہوں کہ امیدوار براۓ منتخب مقالہ کا کیا مقصد ہے؟ اور اس میں شمولیت کا کیا ضابطہ ہے؟ اور اس شمولیت کے بعد کیا ہونے والا ہے؟

اگر آپ اس پر روشنی ڈال دیں تو بہت سے صارفین متاثر ہو کر وکی پیڈیا کی بہتری میں اپنا حصہ ڈال سکیں گے۔

اگر یہ سب پہلے سے کسی صفحہ پر لکھ رکھا ہے تو اس کا ربط مہیا کر دیں۔ شکریہ

تبادلۂ خیال | شراکت اردو | شراکت انگریزی

زمرہ:امیدوار برائے منتخب مقالہ سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "امیدوار برائے منتخب مقالہ" پر