تبادلۂ خیال زمرہ:حکیمات
- idea = تفکر
- ideology = تفکریات
- ideologies = تفکریاتات
- ideologic = تفکریائی
- ideological = تفکریاتی
- ideology = طرزتفکر
- ideologies = طرزتفکرات
--سمرقندی 08:43, 10 مئی 2010 (UTC)
- بہت عام مگر بہت متعدد الاستعمال لفظ ہے، اگر فی الحال اس زمرے میں (یا سے) روابط پر کام روک دیا جائے اور کسی دیگر ساتھی (بطور خاص محبوب بھائی) کی رائے کا انتظار کرلیا جائے تو مناسب معلوم ہوتا ہے۔ --سمرقندی 09:04, 10 مئی 2010 (UTC)
- ٹھیک ہے، باقی احباب کی آراء تک اس زمرہ اور اس کے متعلقات پر کام روک دیتے ہیں۔ --Sasajid 11:29, 10 مئی 2010 (UTC)
فکرہ
ترمیماِس موضوع بارے مقالہ فکرہ ملاحظہ کیجئے، بحث کیلئے اُس مقالے کا تبادلۂ خیال صفحہ استعمال کیجئے۔۔ --محبوب عالم 03:28, 17 اگست 2011 (UTC)