تبادلۂ خیال زمرہ:خلفائے اسلام
اس زمرہ کا نام خلفاء اسلام مناسب رہیگا۔ خلیفائے اسلام کی ترکیب مستعمل نہیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 17:14, 16 جولائی 2012 (UTC)
- اس زمرے کا نام خلیفائے اسلام کی بجایے خلفائے اسلام یا اسلامی خلفاء رکھا جایے - Mirajbibi (تبادلۂ خیال) 04:03, 17 جولائی 2012 (UTC)
زمرہ:خلفائے اسلام سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:خلفائے اسلام کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔