ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


Hello Mirajbibi. If you are affiliated with some of the people, places or things you have written about in the article کھوار کلیدی تختہ, you may have a conflict of interest. In keeping with Wikipedia's neutral point of view policy, edits where there is a conflict of interest, or where such a conflict might reasonably be inferred, are strongly discouraged. If you have a conflict of interest, you should avoid or exercise great caution when:

  1. editing or creating articles related to you, your organization, or its competitors, as well as projects and products they are involved with;
  2. participating in deletion discussions about articles related to your organization or its competitors; and
  3. linking to the Wikipedia article or website of your organization in other articles (see Wikipedia:Spam).

Please familiarize yourself with relevant policies and guidelines, especially those pertaining to neutral point of view, verifiability of information, and autobiographies.

For information on how to contribute to Wikipedia when you have a conflict of interest, please see our frequently asked questions for organizations. Thank you. --Urdutext 22:55, 9 اپریل 2011 (UTC)

شکریہ ترمیم

اس مضمون میں مشرف سے اشرف کرنے کا بہت شکریہ۔   --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 05:53, 23 جون 2012 (UTC)

مکرر خوش آمدید ترمیم

دوبارہ خوش آمدید کہتے ہیں آپ کو۔ آپ نے مضمون راہل گاندھی میں سانچہ داخل کیا لیکن انگریزی سے اردو ترجمہ نہیں کیا۔ وکیپیڈیا کے اہم ارکان ہونے کے ناطے آپ اگر ترجمہ کر کے لکھیں گے تو زیادہ مناسب رہے گا۔ --ساجد امجد ساجد (تبادلۂ خیال) 07:53, 14 جولا‎ئی 2012 (UTC)

شکریہ ترمیم

میں تہ دل مضیف کے انتخاب میں تائیدی ووٹ کے لیے آپ کا شکرگزارہوں۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:06, 10 فروری 2016 (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا سروے ترمیم

آداب!

ایک تجویز ہے کہ ویکیمیڈیا بلاگ کے لیے کھوار ویکیپیڈینز کا سروے لیا جائے۔ چونکہ آپ ایک فعال صارف ہیں، اس لیے آپ سے گزارش ہے کہ آپ اس سروے صفحے کو غور سے پڑھیں اور اپنے قطعے میں جوابات درج کریں:

صارف:Hindustanilanguage/KhwpSurvey

اگر آپ دیگر کھوار ویکیپیڈینز سے ربط میں ہوں، انہیں بھی اپنے ساتھ شامل فریئے۔--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:41, 5 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے مبارکباد ترمیم

آداب!

گزشتہ شب میں ویکیمیڈیا کی بلاگ ٹیم تک رحمت بھائی کا جواب میں نے پہنچایا تھا اور لیجیے آج ان لوگوں نے اس بلاگ کو چھاپ دیا ہے۔ یہ ایک اہم پیشرفت ہے کیونکہ آپ کے اور کھوار ارکان کی انتبھک کوششوں کا گویا یہ اعتراف ہے، اگرچیکہ بلاگ ٹیم نے چھاپتے وقت مسودے میں معمولی تخفیف کی، مگر اہم نکات کو برقرار رکھا۔ بلاگ کو آپ یہاں ملاحظہ کرسکتے ہیں:

http://blog.wikimedia.org/2016/05/27/khowar-wikipedia/

میں اردو ویکیپیڈیا انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اور دیگر ارکان کو اس موقع پر مبارکباد کہنا چاہوں گا۔

میرے من میں کھوار ویکیپیڈیا کو لے کر ابھی دو اقدامات ہیں، جن کے بعد انشاءاللہ یہ ایک نارمل ویکیپیڈیا کی شکل لے سکتی ہے۔ اس کا خلاصہ میں آنے والے چند دنوں میں کروں گا۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:20, 28 مئی 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا صفحات کے لیے مختصر یو آر یل کی تجویز ترمیم

آداب!

2013ء-14ء کے دوران میں بنگلور، بھارت کی کرائسٹ یونیورسٹی کے ویکیپیڈیا ایجوکیشن پروگرام سے جڑا تھا۔ اس پروگرام کے تحت یونیورسٹی کے طلبا نے ہندی ویکیپیڈیا پر تقریبًا 350-400 مضامین لکھے یا ان میں اضافہ کیا تھا (جو ابھی بھی قائم ہے۔ حذف شدہ صفحات کے علاوہ ہیں)۔ اس پروگرام کے دوران طلبا کو مختصر یو آر یل سے بہت سہولت ہوئی تھی۔ کئی لوگ ہندی سے تو واقف تھے، مگر ٹائپنگ سے ناواقف تھے، ان کے لیے براہ راست کسی بھی مضمون تک رسائی آسان ہوئی کیونکہ ہر ہندی ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ تھا، اس کے علاوہ اسائنمنٹ میں یہ یو آر ایل کو آسانی سے ٹائپ کیا جا سکا تھا۔ اسی کے پیش نظر ایک تجویز ہے کہ ہر اردو ویکی صفحہ پر مختصر یو آر یل یہاں نافذ ہو۔ اس سے یہ فائدہ ہو گا کہ ہر صفحہ کا ایک انگریزی کوڈ صفحہ کے اوپر دکھے گا، جیسے کہ https://ur.wikipedia.org/s/3jkl (فی الحال غیرموجود اور اس وجہ سے شاید یہ ربط صفحہ اول کو پہنچے اور یہ صرف ایک نمونہ کی شکل ہے) ہو، تو اس سے کسی کو بھی کسی بھی ویب سائٹ، پرنٹ میڈیا، اخبار، یا غیر اردو ذرائع میں بھی حوالہ دینے، ربط یاد رکھنے وغیرہ میں مدد ملے گی۔ اس لیے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس تجویز کی تائید کریں۔ اپنی تائید درج کرنے کے لیے ویکیپیڈیا:دیوان عام/متفرقات کے آخری قطعے میں اپنی تائید درج کیجیے۔ ----مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:19, 21 جولا‎ئی 2016 (م ع و)