میرے خیال کے مطابق زمرہ:عالم کو زمرہ:عالم دین کا نام دینا چاہیَے۔ آراء کا انتظار رہے گا۔ --Sasajid 10:13, 29 مارچ 2010 (UTC)

  • اگر زمرے میں صرف کسی بھی دین کے عالم ہی ہیں تو ، علمائے دین ، نام رکھا جاسکتا ہے۔ جسے پھر علماء کے فوقی زمرے میں رکھ کر زمرہ علم کے فوقی زمرے میں رکھا جانا چاہیئے۔ --سمرقندی 11:02, 29 مارچ 2010 (UTC)
واپس "عالم" پر