تبادلۂ خیال زمرہ:علوم مٹی
انگریزی لفظ Soil Sciences کے متبادل کے طور پر اس کے علاوہ کوئی اصطلاح کسی کے علم میں ہو تو خوش آمدید کہا جائے گا۔--Sasajid 12:33, 9 مئی 2010 (UTC)
- مقالہ Soil Science ملاحظہ فرمائیے۔ --محبوب عالم 21:23, 12 مئی 2010 (UTC)
- تراب سائنسی قصص سے آنے والی سائنسی اصطلاح برائے terra کے لیئے آ رہا ہے (ملاحظہ کیجیئے: تراب سازی)
- soil science کے لیئے علم خاک اور soil sciences کے لیئے علوم خاک بہتر لگتا ہے۔ --سمرقندی 01:02, 13 مئی 2010 (UTC)
زمرہ:علوم مٹی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر زمرہ:علوم مٹی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔