تبادلۂ خیال زمرہ:نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا

زمرہ کو بغیر تبادلۂ خیال کیے منتقل کیا گیا، وہ بھی غلط طریقہ سے۔ اور عنوان بھی قابل بحث ہے۔تمام جگہ پر نوبل لکھتے لکھتے نوبیل کیسے ہو گیا۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:03, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

اسے واپس نوبل کی جانب استرجع کیا جانا چاہیے، کیونکہ یہی معروف املا ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:13, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
میرا خیال ہے کہ نوبل انعام یافتہ کیمیاءدان کے بجائے کیمیاء میں نوبیل انعام یافتہ درست ہے البتہ آپکی نوبل سے نوبیل والی رائے درست ہے۔--

07:00, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

زمرہ:نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں

گفتگو شروع کریں
واپس "نوبل انعام یافتگان برائے کیمیا" پر