تبادلۂ خیال زمرہ:ہندوستان

تشریح طلب

ہندوستان یا بھارت

ترمیم

مقالہ جات کے زمرہ جات کے لئے ہندوستان یا بھارت میں سے ہمیں ایک لفظ موجودہ بھارت کے لئے استعمال کرنا چاہیے۔ اورمیرے خیال میں 1947ء کے بعد کے حالات و مقامات وغیرہ کے لئے بھارت اور 1947ء سے قبل کے لئے ہمیں ہندوستان استعمال کرنا چاہیے۔ آراء کا منتظر رہوں گا۔ --Sasajid 16:40, 3 اپریل 2010 (UTC)


  •   تائید --Urdutext 17:30, 3 اپریل 2010 (UTC)
  •   تائید --O.bangash 20:19, 3 اپریل 2010 (UTC)
  •   تائید --کاشف عقیل 23:01, 3 اپریل 2010 (UTC)
  •   تائید --محبوب عالم 21:15, 12 مئی 2010 (UTC)
    • میں آپ لوگوں کا مشکور ہوں کہ آپ نے اپنے مفید مشورہ سے نوازا۔ میرے خیال میں اب مجھے اس مرحلے پر کام شروع کر دینا چاہیے۔۔ میں انشاء اللہ کوشش کروں گا کہ جلد از جلد مندرجہ بالا تجاویز کے مطابق زمرہ جات کو ترتیب دے سکوں۔ جزاک اللہ تعالی--Sasajid 19:50, 9 مئی 2010 (UTC)
واپس "ہندوستان" پر