تبادلۂ خیال سانچہ:اردو زبان و ادب
یہ سانچہ دیکھنے میں تھوڑا مدھم لگتا ہے۔ اس کی وجہ اس کا بیک گراؤنڈ رنگ، اور چُنی گئی تصویر۔ کیا اس کو اور خوبصورت بنانے کے لیے، بیک گراؤنڈ رنگ میں تبدیلی اور کوئی دوسری تصویر کا انتقاب کیا جایے۔ صارفین اپنی رائے پیش فرمائیں۔ ساتھ ساتھ میرے ‘ریت خانے‘ میں ایک کوشش کی ہے، اس کی طرف بھی ذرا توجہ فرمائیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 08:39, 19 نومبر 2014 (م ع و)
سانچہ:اردو زبان و ادب سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:اردو زبان و ادب کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔