تبادلۂ خیال سانچہ:تحریک پاکستان
اس میں سے تصاویر نکال دی ہیں کیونکہ
- تصاویر کا سائز مختلف تھا ۔ اور بڑی عجیب لگ رہی تھیں
- کس کس کی تصویر یہاں لگائیں گے؟
امید ہے کہ آپ بات سمجھ گۓ ہوں گے۔ سیف اللہ 16:58, 11 جون 2006 (UTC)
تاریخ والے گروپ میں پاکستانی قوم پرستی لکھا ہوا ہے، یہاں قومی پرستی کی بجائے پاکستانی حب الوطنی کیسا رہے گا؟--✿عثمان خان||تبادلہ خیال✿ 18:28, 4 جولائی 2015 (م ع و)
- پاکستانی حب الوطنی بہتر ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:31, 4 جولائی 2015 (م ع و)
سانچہ:تحریک پاکستان سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:تحریک پاکستان کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔