1 میں تجویڑ کنندہ وجہ لکھے گا۔

یہ سانچہ مطلب واضح نہیں کررہا۔ جملہ ٹھیک نہیں ہے۔ سیف اللہ 09:31, 15 جون 2006 (UTC)

اس کا نام کافی لمبا ہے اور لکھتے ہوئے املا کی غلطی کا امکان رہتا ہے۔ اس کا نام چھوٹا کی جا سکتا ہے۔ تجاویز ذیل میں ہیں:

  • ابحش (مخفف؛ ہر لفظ کا پہلا حرف استعمال کرتے ہوئے)
  • قابل حذف

حیدر 06:23, 16 جولا‎ئی 2006 (UTC)

تاریخ

ترمیم

تاریخ کیلیے متغیرین اور متن شامل کیا گیا ہے تا کہ مطلوب حذف شدگی کا عمل تیز ہو سکے اور غیرضروری انتظار سے بچا جا سکے۔

حیدر 06:48, 16 جولا‎ئی 2006 (UTC)

تاریخ اگر اس طریقہ سے دے دی جاۓ۔ 31

31 کے مہینے کی صورت میں مسلہ ہوگا، مگر if یا switch لگا کر اس مسلہ سے بچا جا سکتا ہے۔ سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 19:54, 24 اکتوبر 2006 (UTC)

اعتراض

ترمیم

اس طرح 7 دن کی مدت کبھی ختم نہ ہو گی۔ CURRENTDAY کی وجہ سے کسی بھی موجودہ تاریخ کے سات دن بعد کی تاریخ نظر آئے گی۔ مائیکروسافٹ کی زبان میں CURRENTDAY ایک Volatile میتھڈ ہے۔ حیدر 02:00, 26 اکتوبر 2006 (UTC)

دن ماہ سال

ترمیم

دن ماہ سال کی بجاۓ صرف ان میں سے کوئی ہونا چاہے اور اس میں تاریخ ~~~~~01:26, 28 مارچ 2007 (UTC) کے ذریعے ڈالی جاۓ۔سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 01:26, 28 مارچ 2007 (UTC)

سانچہ اور دستاویز کی علیحدگی

ترمیم

میں نے دستاویز کو سانچے سے الگ کر دیا ہے تاکہ دستاویز کو دوسرے لوگ بھی اگر چاہیں تو ترمیم کر سکیں۔ سانچہ محفوظ ہونے کی وجہ سے سانچے کو صرف منتظمین ترمیم کر سکتے ہیں۔ --کاشف عقیل 22:22, 15 جولا‎ئی 2009 (UTC)

تنقید برائے حذف

ترمیم

مہاجر قوم

واپس "حذف" پر