تبادلۂ خیال سانچہ:حوالہ

سانچہ میں ترمیم کی ضرورت ترمیم

اس سانچہ میں ترمیم کی کافی ضرورت ہے۔ انگریزی کی ویکیپیڈیا کی طرح یہاں پر بھی مختلف values ہونی چاہیۓ۔ مندرجہ ذیل کچھ امثال ہیں:

  1. مصنف - author
  2. ناشر - publisher
  3. تاریخ نشر - publication date
  4. تاریخ رسائ - access date
  5. شمارہ - volume
  6. صفحہ - single page number
  7. صفحہ جات - multiple page numbers
  8. کتاب - name of book - کتابی حوالہ کی صورت میں۔
  9. مقالہ - name of article in journal - جرنل کے مقالہ کی صورت میں۔
  10. قسم - type of publication - کتاب، موقعِ حبالہ یا جرنل کا مقالہ، وغیرہ - ارون ریجینلڈ 21:01, 14 جولا‎ئی 2011 (UTC)
  • بھئی ارون صاحب میں نے سانچہ کا معائنہ کیا، میرے خیال میں بہت بہتر ہے، آپ نے بہت اعلیٰ کام کیا ہے، باقی دوستوں کی رائے کا انتظار ہے۔۔۔ --محبوب عالم 06:52, 21 جولا‎ئی 2011 (UTC)
  • بہت بہتر ہے -- رحمت عزیز چترالی 03:25, 4 اکتوبر 2012 (UTC)
واپس "حوالہ" پر