تبادلۂ خیال سانچہ:حوالہ عارضی
- موجودہ سانچہ حوالہ درکار استعمال کرنے پر اردو کی عبارت کی سطور میں فضاء بے انتہاء کم ہو اوپر اور نیچے والی سطور ایک دوسرے سے تقریبا جڑ جاتی ہیں۔ ایسا sub یا sup کی ترمیز استعمال کرنے کی وجہ سے ہوتا ہے۔ میرے خیال سے sup کے رمز کی ضرورت نہیں۔ یہ حوالہ عارضی استعمال کر کے دیکھیۓ سطور بالکل درست رہتی ہیں۔ اگر مناسب لگے تو اسکو اصل سانچہ حوالہ درکار کی جگہ پر منتقل کردیجیۓ۔ سمرقندی
سانچہ:حوالہ عارضی سے متعلق گفتگو کا آغاز کریں
تبادلۂ خیال صفحات پر ویکی صارفین اس امر پر گفتگو کرتے ہیں کہ کس طرح ویکیپیڈیا کے مندرجات و مشمولات کو حتی الامکان خوب سے خوب تر بنایا جائے۔ چنانچہ آپ بھی زیر نظر صفحہ پر سانچہ:حوالہ عارضی کو مزید بہتر بنانے کے لیے اپنے خیالات پیش کر سکتے ہیں۔