تبادلۂ خیال سانچہ:منتخب مقالہ

کوشش ترمیم

وکی انگریزی سے مدد لیتے ہوئے اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ کیا خیال ہے؟

وکی انگریزی پر یہ حرکت کسی ایسے صاحب کی ہے جو وکیپیڈیا کے انٹرفیس کی کمزوریوں کو کافی گہرائی تک جانتے ہیں۔ مطلوبہ رابطہ ستارے پر نہیں بلکہ ستارے کے نیچے کی تہہ میں پڑی ہوئی تین عدد خالی جگہوں پر ہے۔ ستارے کو براہ راست مربوط کرنا قریبا ناممکن ہے۔

حیدر 04:11, 1 ستمبر 2006 (UTC)

زمرہ منتخب مقالہ ترمیم

اگر اس میں زمرہ منتخب مقالہ بھی شامل کر دیا جائے تو۔۔۔؟ عادل جاوید چودھری تبادلہ خیال | میرا حصہ

  تائیداور Y تکمیل ۔اس طرح منتخب مضامین کی کل تعداد کے بارے میں بھی درست اندازہ ہو جائے گا۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:35، 17 ستمبر 2022ء (م ع و)
کچھ تیکنیکی وجوہات کی بنا پر یہ زمرہ سانچے کے ساتھ نہیں بن رہا۔ --امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:58، 20 ستمبر 2022ء (م ع و)
واپس "منتخب مقالہ" پر