تبادلۂ خیال سانچہ:نیم محفوظ میں ترمیم

یہ سانچہ اپنی مقصد کے حصول یابی میں ناکام ہے۔ مثال کی طور پر موہن داس گاندھی کا تاریخچہ ملاحظہ فرمایئں۔ میں نے اسے نیم محفوظ کردیا ہے۔ مگر میں داخل نوشتہ ہوۓ بےغیر تبدیلی کر سکتا ہوں۔ براۓ کرم سانچے کے مواد پر نظر ثانی کریں۔--محمد انس علی 12:06, 13 فروری 2011 (UTC)

  • اس سلسے میں میرے خیال میں کاشف بھائی کی مدد درکار ہو گی، وہ آج کل اپنے سسر مرحوم کے انتقال کی وجہ سے وکیپیڈیا پر نہیں آ رہے۔ اگر سمرقندی بھائی اور اردو ٹیکسٹ بھائی اسے درست کر سکیں تو بہتر ورنہ ہمیں کاشف بھائی کا انتظار کرنا پڑے گا۔--ساجد امجد ساجد 08:24, 13 فروری 2011 (UTC)
    • انا للہ و انا الیہ راجعون ! اللہ مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے۔ اٰمین --محمد انس علی 12:15, 13 فروری 2011 (UTC)
  • برادرانِ عزیز، خاکسار کے خیال سے تو محفوظ اور نیم محفوظ دونوں سانچے صرف اس وقت لگائے جاتے ہیں جب اس متعلقہ مضمون کو خصوصی صفحہ برائے محفوظ شدگی پر جاکر محفوظ یا نیم محفوظ کردیا گیا ہو۔ اور محفوظ اور نیم محفوظ کرنے کا اختیار صرف منتظمین کے پاس ہوتا ہے۔ عام صارف سانچہ ڈال تو سکتا ہے لیکن محفوظ شدگی کے عمل میں مداخلت نہیں کرسکتا۔ --سمرقندی 14:02, 13 فروری 2011 (UTC)
    • میں نے مقالے میں سانچہ ڈال دیا ہے، مہربانی کر کے مقالے پر غور فرماۓ اگر معقول لگے تو مہربانی کر کے اسے نیم محفوظ کر دیں۔ --محمد انس علی 14:35, 13 فروری 2011 (UTC)
    • YesY تکمیل ۔ --ساجد امجد ساجد 15:06, 13 فروری 2011 (UTC)
واپس "نیم محفوظ میں ترمیم" پر