تبادلۂ خیال سانچہ:پرچم

اسی طرز پر نئے موضوع پر سانچہ ترمیم

السلام و علیکم ، اس سانچے کو دیکھ کر مجھے ایک نئے سانچے کا خیال آیا ہے ، اور کیوں کہ میرا تعلق میڈیاٹی وی کی دنیا سے ہے اور آج کل میڈیا سے متعلق صفحات زیادہ بنا رہا ہوں ۔ ان میں چینل کا ٹیمپلیٹ / سانچہ داخل کرنا چاہتا ہو ں۔ جس طرح یہ پرچم کے سانچے ہیں ملک کا نام اور جھنڈے کی تصاویر کے ساتھ بالکل اسی طرح مجھے ایک ایسا سانچہ کی ضرورت ہے جس میں چینل کا نام اور اس کا لوگو ہو ۔ اس سینچے کا زیادہ تر استعمال عمودی سانچوں میں اور ٹیبل و فہرست میں کرنا چاہوں گا ۔ کیا کوئی بھائی اس سلسلے میں معاونت کر سکتا ہے ؟ میں نے خود سے بنانے کیکوشش کی ۔ مگر بہت وقت طلب لگ رہا ہے یہ کام ۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ اسی سانچے کو اس کے ذیلی سانچے ، ماڈیول اور ماحت ملکی سانجوں کے ایک ساتھ نئے نام سے کاپی کر لیا جائے اور ملکوں کے ناموں کی جگہ چینل کے نام اور ملکوں کے جھنڈوں کی جگہ چینل کے لوگو لگا لیے جائیں اگر خود بنا کر دے دیں تو بھی اچھی بات ہے ، ورنہ مجھے تھوڑا سمجھا دیں ۔ میں خود کرنے کی کوشش کرلوں گا ۔ _ نور جی __WikiFriend_☺

واپس "پرچم" پر