>


السلامُ علیکم
میرا نام نور الدین ہے ۔ میرا انگریزی وکی پیڈيا -

5،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 5،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!


1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!


سنگ میل 7 مارچ 2022



عمومی اعزاز

ترامیم کی تعداد 2،000

حالات

ترمیم

Nooruddin2020 Nooruddin2020 | تبادلۂ خیال | ترامیم | اردو - بین الویکی ویکیپیڈیا:شماریات تعداد تخلیق مضامین وجحم مضامین]

میں نے جو کام کیا

ترمیم

تخلیقات

ترمیم

ترمیمات(تخلیقاتِ دیگر)

ترمیم

معلوماتی مضامین

ترمیم
آج کا دن
ترمیم

آج کی تاریخ کے موضوع پر پر اکثر تواریخ کے مضامین میں {{پرچم}} لگاتا رہتا ہوں۔ مع فہرست ممالک آج کی تاریخ میں حوالہ ان میں ویکی مضامین کے درون رابط بنانے کی بھی ضرورت ہے ۔ اردو نامہ کاپی پیسٹ

جہاں جہاں سمجھ میں آتا ہے وہاں متعلقہ موضوعات کے کومنز تصاویر کے لیے سانچہ{{Commons }} داخل کر دیتا ہوں۔ کچھ اس طرح: {{Commons cat|topic}}

اس کے علاوہ میں نے اس باب:حالیہ واقعات کے منصوبے پر بھی کام کرنے کی کوشش کی اس پر مندرج ہدایات کے مطابق۔ مگر کچھ خاص سمجھ نہيں آیا کہ اس پر کام کیسے کرنا ہے۔ میرا خیال ہے یہ منصوبہ زیر تکمیل ہے۔ مگر بادی النظر میں لگ رہا ہے کہ یہ مکمل ہوا تو بہت زبردست ہوگا ۔

میرے حوالہ جات

ترمیم

کاپی پیسٹ اردو نامہ [آج کی تاریخ]

میرا کام (مستقبل میں)

ترمیم

یہ وہ کام ہیں جن پر مجھے لگتا ہے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ خاص کر ان الفاظ کے رجوع مکرر بنانے کی ضرورت ہے جو اردو میں انگریزی نام سے رائج ہیں۔ جیسے کہ سینیٹ، پارلیمنٹ، ڈائریکٹر، پروڈیوسر، وغیرہ https://en.wikipedia.org/wiki/Wikipedia:WikiProject_Pakistan/New_articles

تخلیق

ترمیم

فلمی ستارے، اس کے علاوہ جس طرح ہر سال عیسوی کا پیج موجود ہے۔ مثال کے طور پر 2012ء اسی طرح قبل مسیح کے سالوں کے بھی صفحات ہونے چاہئیں۔ جیسے کہ 8 اگست کے صفحے پر ایک واقعہ ہے

  • 100 ق مء - رومن سپہ سالار جولیس سیزر کی پیدائش

ترمیم و اضافہ

ترمیم

صفحات کے روابط بنانے ہیں۔ [[]] میں دیگر شخصیات پاکستانی روپیہ سے متعلق تصاویر شامل کرنے ہیں، کومنز پر اور ان کے ربط اور منظر متعلقہ مضامین میں داخل کرنا ہیں [http:// www . banknotes . com/PK44.JPG پاکستانی بینک نوٹ ویب سائٹ]

تاریخ کے صحات میں یہ تاریخ کیلینڈر کے سانچے ڈالنے ہیں

پراجیکٹس

ترمیم

https://fountain.toolforge.org/editathons/asian-month-ur-2023 [[ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء]] ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ، 2023ء

صارف:Nooruddin2020/مائکروسافٹ_اردو.js


میرے دستخط

ترمیم
وکی طالب علمتبادلہ خیال
_ نورالدین __وکی طالب علم_☺گفتگو . 05:32, 7 مارچ 2015 (م ع و)
_ نور جی __☺_ 11:36، 10 اپریل 2022ء (م ع و)

میرا مقصد

ترمیم

اردو کی ترقی و ترویج و اشاعت


میرے خیال میں

ترمیم

زیادہ علم زیادہ علم اسےنہيں کہتے کہ ایک ہی عالم کی سو کتابیں پڑھ لیں ، بلکہ زیادہ علم یہ ہوتا ہے کہ سو عالموں کی ایک ایک کتاب پڑھ لی ۔


کراس چیک

اختلاف علم کا حسن ہے ، اس سے ڈرنا نہیں چاہیے بلکہ اسے حق کی تلاش کے لیے استعمال کرنا چاہیے


ہم مسلمان

ہم مسلمان وہ کتے ہيں جو صرف اپنی ہی گلی میں شیر ہيں ۔

خدا کے نام کا خلا

خدا کے وجود پہ اٹھائے گئے سوالوں کے جوابات ایک خلا ہیں جس کو پر کرنے کے لیے سچ کو بہت مسافت طے کرنی پڑتی ہے اور جھوٹ فورا خالی پلاٹ پر قبضہ کرنے پہنچا جاتا ہے ۔

آج کی بات

ایک ایسا نظامِ تعلیم کہ جو غریب کے بچے کو تو اردو انگریزی کی کھچڑی کھلاۓ اور امیر کے بچے کو انگریزی کا پلاؤ ، کبھی بھی ایسا معاشرہ تشکیل نہیں دے سکتا کہ جہاں سائنس میں ترقی تو دور کے ڈھول سہانے کے مترادف ایک طرف، بنیادی انسانی مساوات ہی قائم ہوسکے۔ مساوات اور ترقی اگر تمنا ہے تو سب ہی کو کھچڑی کھلاؤ یا سب ہی کو پلاؤ ۔۔۔۔۔

تجربہ ایک بہترین استاد ہے ، مگر اس مدرسے کی فیس بہت زیادہ ہوتی ہے ۔


Wikinews banner 3

ميرے متعلق
یہ صارف مسلمان ہے۔
یہ صارف پاکستان کے حال اور مستقبل کے متعلق فکر مند ہے اور اس کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کا عزم رکھتا ہے۔
یہ صارف گوگل کروم استعمال کرتا ہے
یہ صارف گوگل استعمال کرتا ہے
یہ صارف اردو ویکیپیڈیا پر آسان اردو کے استعمال کی حمایت کرتا ہے۔
یہ صارف اردو شاعری پسند کرتا ہے۔
یہ شخص اردو کا صاحبِ زبان ہے۔اردو
یَہ صارِف پاکِستان سے ہے۔
یہ صارف تاریخ میں دلچسپی رکھتا ہے
یہ صارف جغرافیہ میں دلچسپی رکھتا ہےجغرافیہ
یہ صارف نقشہ جات میں دلچسپی رکھتا ہے

اپنا پیغام یہاں دیں یا برقی خط لکھیں۔

ویکیپیڈیا:بابل
آپ نے کوئی زبانیں سیٹ نہیں کیں۔ برائے مہرانی مدد کے لیے سانچہ:بابل/دستاویز دیکھیے۔
صارف کی زبانیں تلاش کریں