تبادلۂ خیال سانچہ:Infobox country/دستاویز
گزارش
ترمیمالسلامعلیکم! اراکین کیا ہم کوئی سانچہ اردو میں نہیں بنا جس طرح روسی میں بنے ہوئےہے۔بس ہم انگریزی سے اس کو کاپی پیسٹ کر دیتے اور ویکیپیڈیا اس کا خودبخود ہی ترجمہ کر دیتا ہے۔کیا ہماری زبان اس معاملے میں خودمختار نہیں ہوسکتی ہے۔اگر میں اس سانچے کو اردو میں ترجمہ کروں تو ممالک کے لیے استعمال ہونے سانچہ(انگریزی میں) بےکار ہو جائے گا اور ان سب کو بدلنا بہت مشکل ہو جائے گا۔ اس لیے آپ میں کوئی جب بھی کوئی نیا سانچہ بنائے تو اردو میں بنائے کیوں کہ ہماری اردو غلام نہیں ہے۔ محمد-عثمان (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 13:59، 4 اگست 2020ء (م ع و)
- صارف:محمد-عثمان محترم! اس کا حل یہ ہے کہ آپ {{خانہ معلومات شہر/ویکی ڈیٹا}} لکھیں، اس سے مواد ویکی ڈیٹا سے ظاہر ہو گا۔ مثال کے لیے اسلام آباد کا صفحہ دیکھیے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 14:20، 4 اگست 2020ء (م ع و)