ابرار حسین
صارف از 14 جولائی 2006ء
آپ کو خط یاد دہانی کے طور پر لکھ جا رہا ہے کہ آپ نے آپنے آپ کو ویکیپیڈیا پر رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ویکیپیڈیا کسی کی ذاتی ملکیت نہیں ہے بلکہ یہاں ہر کوئی کہیں بھی ترمیم کرسکتا ہے۔ لہذا آپ بھی یہاں زیادہ سے زیادہ معلوماتی مضامین لکھ کر اردو کی تاریخ میں اپنا نام رقم کروایں۔ شکریہ
مجلس وکی پیڈیا
زمرہ ترمیم
نصیحت آموز کہانیوں کا ایک زمرہ بنا دیا گیا ہے اور آپ سے درخواست ہے کہ اگر آپ کا نصیحت آموز کہانیوں کے سلسلے کو جاری رکھنے کا ارادہ ہو تو براہ کرم اپنی تحریر کے آخر میں یہ زمرہ رکھ دیا کیجیۓ ، اسکے لیۓ آپکو یہ رمز (کوڈ) استعمال کرنا ہوگا [[Category:نصیحت آموز کہانیاں]]