نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے چودہ سو سال پہلے یہ بات ارشاد فرمائی کہ علم حاصل کرو ماں کی گود سے قبر تک یعنی انسان کو ہر حال میں علم حاصل کرنی چاہئے کسی بھی حال میں اسے ترک نہیں کرنا چاہئے اگر کسی کے پاس علم نہیں تو وہ بالکل کورے کاغذ کی طرح ہے


محمد امداداللہ دلبر قاسمی سنگرام