اسلام علیکم

حضرت مجھے افسوس ہے کہ آپ کی ترامیم واپس پلٹ دی گئیں ہیں، کیا آپ کے خیال میں ایک انسکلوپیڈیا کو اس طرح کا مضمون زیب دیتا ہے؟ مضمون لکھتے وقت مندرجہ ذیل باتوں کا ضرور خیال رکھا کریں

  1. مضمون میں Neutral Point of View ہونا چاہیے۔
  2. مضمون کہيں سے نقل مت کریں
  3. جہاں کہیں ضروری ہو بات کا حوالہ ضرور دیا کریں۔


شکریہسیف اللہ (تبادلۂ خیال) 03:06, 20 جولا‎ئی 2007 (UTC)

Start a discussion with عبدالرحمان چوہدری

گفتگو شروع کریں