علی پاکستانی
صارف از 28 جنوری 2022ء
جنوری 2022
ترمیملاورن کاکس صفحہ پر آپ کی ترمیم رد کر دی گئی ہے کیونکہ یہ تخریب کاری کے زمرے میں آتی ہے۔ ─ حضرت عافی (تبادلۂ خیال) 09:22، 30 جنوری 2022ء (م ع و)
حضرت عافی جی، انہوں نے جنسیت، جماع، صنفی شناخت اور جنسی رجحان سے جڑے کئی صفحات پر تخریب کاری کی ہے۔ برائے مہربانی ان پر کارروائی ہو، انہیں اور ترامیم کرنے سے روکا جائے اور ان کی گذشتہ مخرب ترامیم کو الٹایا جائے۔RonnieSingh (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 23:44، 14 اگست 2022ء (م ع و)