تبادلۂ خیال صارف:مستان خان/نعمان خان شیرانی
اس پیج کو ختم نہیں کیا جائے
مشورہ
ترمیمنعمان خان (مستان خان)!
ویکیپیڈیا پر کسی غیر معروف شخصیت یا اپنے ہی بارے میں مضامین تحریر نہیں کیے جاسکتے۔ اگر آپ اپنے بارے میں کچھ لکھنا چاہتے ہیں تو براہِ مہربانی اپنے صارف صفحے پر یہ تفصیلات فراہم کرسکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ برا نہیں منائیں گے۔--عمار ابنِ ضیا (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 07:32, 11 اگست 2016 (م ع و)