مستان خان
خوش آمدید
ترمیم(?_?)
السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔
ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔ آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔
|
-- آپ کی مدد کےلیے ہمہ وقت حاضر
محمد شعیب 02:50, 26 مئی 2016 (م ع و)
چائے خانے میں تشریف لائیں!
ترمیمآداب مستان خان! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~~~~) ــ ہمیں ضرور ملیں!-- مجتبیٰ ( بات کریں!!!🌹 دیکھیں میں کیا کر رہا ہو!!!) ــ
گزارش
ترمیمجناب والا ! ویکی فونڈیشن انڈیا کے تحت، اگست 7،8،9 ، 2016 تاریخوں میں، موہالی، پنجاب (ہند) میں منعقد ہونے والے سالانہ اجلاس کے موقع پر یہ طے کیا گیا ہے کہ پنجابی زبان کے چنیدہ 100 عنوانات کو دیگر ہندوستانی زبانوں میں منتقل کیا جائے۔ یہ ترامیم جولائی 1 تا 31 کے درمیان کی جا ئیں گی۔ بہترین مظاہرہ کرنے والی کمیونٹی کو ویکی کونفرنس انڈیا کے موقع پر سراہا جائے گا۔ سر دست ہندوستانی سطح پر اردو ویکی کی برقرار رکھنا اہم مقصد ہو گا۔جہاں ساری ہندوستانی دیگر زبانوں میں سب سے آگے ہے۔ گزارش کہ یہ بھی بتانے کی زحمت گوارہ فرمائیں کہ آپ کیا چنڈی گڑھ تشریف لا رہے ہیں؟ آپ سے مزید التماس کہ ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ برائے پنجاب ترمیمی دوڑ اپنا نام رجسٹر کریں۔--Drcenjary (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 02:53, 12 جولائی 2016 (م ع و)
تصویر
ترمیمجناب مستان خاں صاحب! امید ہے مزاج بخیر ہونگے۔
آپ نے ابھی جو تصویر اپلوڈ کی ہے، اس کا ماخذ اور اجازت نامہ درج نہیں کیا ہے۔ ایسی تصویریں جن کا ماخذ اور اجازت نہ دیا جائے، حذف کر دی جاتی ہیں۔ براہ کرم اس کا ماخذ اور اجازت نامہ درج کریں، شکریہ :)
—خادم— 19:50, 26 ستمبر 2016 (م ع و)
آداب؛ آفرین پری نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:31، 12 اگست 2024ء (م ع و)
خیر دہ یار نشہ کے دے نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ خیر دہ یار نشہ کے دے نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:32، 12 اگست 2024ء (م ع و)
جہانگیر خان جانی نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ جہانگیر خان جانی نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:32، 12 اگست 2024ء (م ع و)
گنداگیری نہ منم نامزد برائے حذف
ترمیمآداب؛ گنداگیری نہ منم نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:33، 12 اگست 2024ء (م ع و)
آداب؛ آصف خان نامی مضمون کے متعلق یہ گفتگو جاری ہے کہ آیا یہ ویکیپیڈیا کی ہدایات اور پالیسیوں کے مطابق ہے یا اسے حذف کر دیا جائے۔
اتفاق رائے سے کوئی فیصلہ کرنے سے قبل یہاں اس مضمون پر آزادانہ گفتگو جاری رہے گی جس میں تمام صارفین اور آپ بذات خود شریک ہو سکتے اور اپنی رائے پیش کر سکتے ہیں۔ نیز دوران گفتگو میں صارفین کو مذکورہ مضمون میں ترمیم و تبدیلی کی اجازت ہے تاکہ حذف کے امکانات ختم ہو جائیں اور مضمون باقی رہ سکے، تاہم گفتگو مکمل ہونے سے قبل مضمون سے حذف کا ٹیگ نہیں ہٹایا جا سکتا۔
حسن (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 17:34، 12 اگست 2024ء (م ع و)