جنوری 2023 ترمیم

براہ مہربانی غیر ضروری اور غیر معروف مضامین تخلیق نہ کریں۔ کسی علاقے میں موجود بستی کے بارے میں مضمون لکھنے سے بہتر ہے کہ اس علاقے سے متعلق مضمون میں ہی مزید معلومات شامل کی جائیں۔ جتوئی بیلے والا، اور اب جتوئی کے پاس کوئی بستی، اس طرح کے مضامین لکھنے سے پرہیز کریں۔ ─ عافیؔ (تبادلۂ خیال) 15:20، 31 جنوری 2023ء (م ع و)