ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ

ترمیم

آپ شاید ویکیپیڈیا:ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ میں شامل ہونا چاہتے ہیں، آپ ویکیپیڈیا پر کھاتے کے بغیر اس میں شرکت نہیں کرسکتے، پہلے آپکو ایک کھاتہ بنانا ہوگا۔ اگر آپکو کھاتہ بنانا نہیں آتا تو مجھے اسی جگہ یا پھر میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر مطلع کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:41، 11 نومبر 2018ء (م ع و)

کھاتہ

ترمیم

اگر آپ کھاتہ بنانا چاہتے ہیں تو خاص:تخلیق کھاتہ پر تشریف لے جائیں۔ اگر آپکو مدد کی ضرورت ہے تو میرے تبادلۂ خیال صفحہ پر رابطہ کریں۔ حسیب احمد (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:46، 11 نومبر 2018ء (م ع و)