110.38.206.29
جناب عالی! وکیپیڈیا کسی کی ذاتی جاگیر نہیں، اور نہ ہی یہاں کوئی اس طرح سمجھتا ہے۔ آپ کو یہ الزام تراشی کا قطعاً حق نہیں۔
آپ کا اعتراض کہ تصاویر کیوں ہٹائی گئی اس سلسلہ میں عرض ہے کہ آپ ان تصاویر کی قانونی حیثیت کو واضح کریں۔ کیا یہ تصاویر آپ کی ملکیت ہیں؟ یا کسی اور کی؟ اور جس کی ملکیت ہے اس کا اجازت نامہ شائع کریں یہاں۔ مطلوبہ کارروائی کے بعد ہم خود تصاویر دوبارہ بحال کردیں گے۔ امید ہے آپ برا نہیں منائینگے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 07:37, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
- انتہائی مشکور ہوں جناب کا۔ اب ایک بات مزید بتادیں کہ گلڈ والوں نے اسے دائرۂ عام میں شائع کرنے کی اجازت دی ہے؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 07:44, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
- شکریہ جناب کا، اور تاخیر سے جواب دینے کے لیے معذرت۔ اب آپ ایسا کریں کہ ان تمام تصاویر کو یہاں پر زبراثقال کردیں۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 08:24, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
- امید ہے آپ برا نہیں منائیں گے کہ یہ انتظامی ذمہ داری ہوتی ہے۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 11:01, 8 اکتوبر 2012 (UTC)
Behter hey
ترمیمJi behter mein fotos upload kardon ga iss link per Aap ka Shukria
--110.38.206.29 11:57, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
- ۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیال) 12:20, 9 اکتوبر 2012 (UTC)
- ہم نے آپ سے عرض کیا تھا کہ آپ کومنز پر زبراثقال کردیں۔ --محمد شعیب 12:06, 13 اکتوبر 2012 (UTC)
- اگر وہ تصاویر کامنز پر ہیں اور کسی نے حذف نہیں کی ہیں تو بس ان کے نام یہاں لکھ دیں، تصاویر نظر آنے لگے گی۔ جو تصویر کامنز پر ہو اسے یہاں دوبارہ زبراثقال کی ضرورت نہیں رہتی۔ --محمد شعیب 11:19, 15 اکتوبر 2012 (UTC)
یہ صفحہ ایک ایسے صارف کا ہے جنھوں نے یا تو اب تک اپنا کھاتا نہیں بنایا ہے یا پھر وہ اسے استعمال نہیں کر رہے / رہی ہیں۔ لہذا ہمیں ان کی شناخت کے لیے ایک آئی پی پتا (IP) استعمال کرنا پڑ رہا ہے۔ اس قسم کا آئی پی ایک سے زائد صارفین کے لیے مشترک بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ کی موجودہ حیثیت ایک گمنام صارف کی ہے اور آپ محسوس کریں کہ اس صفحہ پر آپ کی جانب منسوب یہ بیان غیر ضروری ہے تو براہ کرم کھاتا بنائیے یا داخل نوشتہ (لاگ ان) ہوں تاکہ مستقبل میں آپ کو گمنام صارفین میں شمار کرنے سے گریز کیا جا سکے۔ |