ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.


السلام علیکم! اُمید ہے آپ کے مزاج بخیر ہونگے. جناب آپ کا کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ سائنسی مضامین پر توجہ دے رہے ہیں. بس ایک بات کا خیال رکھیں کہ جو مضامین پہلے سے اِس ویکی پیڈیا پر موجود ہیں اُنہیں دوبارہ تخلیق کرنے سے گریز کریں. مثلاً آپ کا تخلیق کردہ مضمون ڈائریکٹ کرنٹ پہلے سے بنام راست رو موجود ہے، آپ سے گزارش ہے کہ اپنا مضمون عنوان راست رو کی طرف منتقل کردیں دوسری گزارش یہ ہے کہ کوئی بھی مضمون تخلیق کرنے سے پہلے اُس کا عنوان اُردو اور انگریزی میں لکھ کر تلاش کریں اور اِس بات کا خیال رکھیں کہ کوئی بھی مضمون دوبارہ تخلیق نہ ہو.. شکریہ!.. --محبوب عالم 15:22, 15 جون 2011 (UTC)

  • السلام علیکم، پرانے مضامین میں ترامیم کرتے ہوئے احتیاط کیا کریں۔ آپ نے جغرافیہ میں ترمیم کرتے ہوئے بین وکی ربط حذف کر دیے تھے۔
  • سائنسی مضامیں میں اردو اصطلاحات استعمال کرنے کی کوشش کریں۔ بہت سی اصطلاحات آپ کو وکیپیڈیا پر انگریزی ہجوں سے تلاش کر کے مل جائیں گی۔ جو نہ ملیں وہ انگریزی میں ہی لکھ دیں یا تبادلہ خیال کے صفحہ پر پوچھ لیں۔

--Urdutext 19:24, 18 جون 2011 (UTC)

  • آپ سے دوبارہ التماس ہے کہ وکیپیدیا پر احتیاط سے کام کریں۔ آپ نے پیٹرول کا صفحہ جو کہ REDIRECT تھا پر نیا مواد ڈال دیا تھا۔ --Urdutext 13:57, 19 جون 2011 (UTC)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
 مکرمی!  آداب!       تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 جاری جاری جاری جاری جاری
10 10 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں  ! ابھی !!!