• السلام علیکم ! جامعہ فاروقیہ کے نام سے ایک مضمون پہلے سے موجود ہے اور وہ نامکمل بھی ہے ۔آپ نیا مضمون شروع کرنے کےبجائے اس کو بہتر کیجئے اور کوئی بھی نیا موضوع شروع کرنے سے قبل مکمل اطمینان کرلیجئے کہ اس پر مضمون پہلے سے یہاں موجود تو نہیں اگر موجود ہو تو اسی کو بہتر بنائيے. کسی بھی مضمون میں اپنا نام لکھنے سے گریز کیجئے۔ زیادہ مناسب ہوگا کہ آپ کھاتہ بنا کر کام کریں اس طرح آپ کا ساری محنت آپ کے نام سے یہاں محفوظ ہوجائے گی. --فوجدار 13:47, 14 اپریل 2011 (UTC)