جناب آپ کا نام تو معلوم نهیں مگر اب کافی اچهی ترامیم کر رهے هیں کیوں آپ اپنے آپ رجسٹر ممبر نہیں بنالیتے؟؟ اس کے علاوه آپ ترامیم کرتے هوئے محفوظ کی بجائے نمائیش کا بٹن دباکر آپ ترامین کو دیکھ کر اس میں اضافی ترامی کرکے ایک هی دفعه بهی محفوظ کر سکتے هیں ـ اس طرح حالیه ترامیم کے صفحے پر جم سے کم سپیس استعمال هوگي ـ مہربانی 12:27, 25 جنوری 2008 (UTC)خاورkhawar