محترم! آپ نے تمام صفحات دوہرے تخلیق کیے ہیں۔ 10ء کو -10ء لکھنے سے وہ نیا موضوع نہیں بن جاتا۔ مجھے افسوس ہے کہ وہ سب حذف کیے جا چکے ہیں۔ آپ کھاتہ بنا کر بھی کام کر سکتے ہیں اور غیر موجود صفحات بنانے کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:20, 28 دسمبر 2015 (م ع و)

اس تبادلۂ خیال صفحہ پر خوش آمدید

گفتگو شروع کریں