جناب! اگر آپ کو کسی شخصیت یا تنظیم سے خدا واسطے کا بیر ہے تو براہ کرم اس کا اظہار کسی دنگل میں کریں، ویکیپیڈیا کوئی دنگل نہیں ہے جہاں اپنے مخالفین کے خلاف اس طرح کی ناشائستہ اور اخلاق سے گری ہوئی زبان استعمال کی جائے۔ امید ہے آپ اس طرح کی حرکتوں سے باز آئیں گے بصورت دیگر آپ پر پابندی لگائی جاسکتی ہے۔ یہ صارف منتظم ہے—خادم— تبادلۂ خیال 15:28, 31 جنوری 2013 (م ع و)