ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.



جناب آپ کی فیض احمد فیض مضمون میں ترامیم واپس پلٹ دی گئیں ہیں۔ عین ممکن ہے کہ آپ کی معلومات ٹھیک ہوں مگر۔۔۔

  1. آپ کی تحریر بازاری قسم کی تھی
  2. آپ کو یہ معلومات کہاں سے حاصل ہوئیں؟ آئندہ اگر ممکن ہو تو براہ مہربانی حوالہ ضرور دیا کریں۔

شکریہ ! سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 07:30, 18 فروری 2008 (UTC)