میں نے ابھی ”افلاطون” پر مضمون لکھ رہا تھا۔ خاور اور سیف اللہ صاحب نے اس میں کافی کانٹ چھانٹ کر دی۔ براہ مہربانی مجھے اس بارے میں مطلع کریں۔ مضمون کو مختصر کیوں کیا گیا۔