اعزاز آپ کے لیے!

  عمومی اعزاز
ویکی میڈیا فاؤنڈیشن کے جملہ منصوبوں میں ایک لاکھ دس ہزار ترامیم مکمل کرنے پر یہ حقیر سا نذرانہ قبول کریں۔ امید کہ آپ ہمیشہ بخیر و عافیت رہیں گے اور خوش و خرم زندگی بتائیں۔ مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:52، 11 دسمبر 2018ء (م ع و)
ہزار برق گرے لاکھ آندھیاں اٹھیں، وہ پھول کھل کے رہیں گے جو کھلنے والے ہیں۔ بہت بہت شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:01، 12 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

سندھی وکشنری منتظم راء شماری

جناب آپ کیسے ہیں امید خیریت ہوگی، محترم آپ سے درخواست ہے کہ مجھے سندھی وکشنری پہ منتظم بننا ہے، آپ اس میں راء شماری میں حسہ لیں۔ شکریہ۔ JogiAsad (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:46، 18 دسمبر 2018ء (م ع و)

WAM Postcard collection

Dear organiser,

Thanks for your patience, I apologise for the delay in sending the Google form for address collection. Please share this form and the message with the participants who created 4 or more than 4 articles during WAM. We will send the reminders directly to the participants from next time, but please ask the participants to fill the form before January 10th 2019.

Things to do:

  1. If you're the only organiser in your language edition, Please accept your article, keeping the WAM guidelines in mind.
  2. Please report the local Wikipedia Asian Ambassador (who has most accepted articles) on this page, if the 2nd participants have more than 30 accepted articles, you will have two ambassadors.
  3. Please update the status of your language edition in this page.


Note: This form is only accessed by WAM international team. All personal data will be destroyed immediately after postcards are sent. If you have problems accessing the google form, you can use Email This User to send your address to my Email. Thanks :) --Saileshpat using MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:15، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا ایشیائی مہینہ 2018ء

 
تمغائے حسن کارکردگی برائے ویکی ایشیائی مہینہ 2018ء

ایشیائی مہینے کے لیے آپ کے تعاون کا شکریہ! امید ہے کہ آپ اردو زبان کی ترویج کے لیے اپنا تعاون جاری رکھیں گے، اور ان مضامین میں مزید بہتری لائیں گے۔براہ مہربانی گوگل فارم پر کر کے آن لائن اپنا پتا جمع کرائیں اور پوسٹ کارڈ کا تحفہ وصول کریں۔ — بخاری سعید (تبادلۂ خیال!)

ویکیپیڈیا:2018ء اردو ویکیپیڈیا

آداب!

مجھے ٹھیک سے یاد نہیں کہ کب آپ کی آپ ویکی بان کے طور پر رائے شماری کی گئی تھی اور آپ کو یہ اختیار دیا گیا۔ لیکن 2018ء یا 2017ء، جب بھی ہوا ہو، اگر متعلقہ سال واری ویکی صفحہ میں آپ اندراج کریں تو بہتر ہوگا۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:28، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)

 Y تکمیلبخاری سعید تبادلہ خیال 05:36، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)
شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:27، 21 دسمبر 2018ء (م ع و)

جوگی اسد صاحب کا آؤٹ ریچ پروگرام

آداب!

عالی جناب، جوگی اسد صاحب آپ کے ملک میں پہلی بار کوئی ویکی پیڈیا آؤٹ ریچ پروگرام کیے تھے۔ وہ پروگرام بنیادی طور پر سندھی کے لیے تھا، تاہم اس میں اردو کا بھی تذکرہ ہوا۔ اگر مجھے یاد ہے تو انہوں نے کوئی اردو منصوبہ صفحہ بھی بنایا تھا۔ اگر آپ کو یہ مل جائیں تو انہیں بھی شامل کر دیجیے گا ان سالانہ صفحات میں۔ مجھے ان کا صارفی نام تھیک یاد نہیں آ رہا ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:23، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)

فائل:Smile.PNG کوئی بات نہیں، جوگی اسد صاحب کے تبادلہ خیال کو ڈھونڈ کر میں ہی پیام لکھ چکا ہوں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:38، 22 دسمبر 2018ء (م ع و)
@Hindustanilanguage: تہ دل سے معذرت چاہوں گا مجھے میرے تبادلہ خیال پر آئے پیام کا نوٹس نہیں ملا۔ ای میل چیک کیا تو آپ کا پیغام تھا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:57، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)
کوئی بات نہیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:00، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)
مجھے اندیشہ ہے کہ کہیں کوئی مسئلہ تو نہیں۔ کیونکہ مجھے صرف انگریزی ویکی کے ہی نوٹس آ رہے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:14، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)
جی؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:11، 23 دسمبر 2018ء (م ع و)

میلاد مسیح اور سال نو مبارک

  خوش قسمتی سے بہرہ مند عید میلاد مسیح اور 2019!

آداب BukhariSaeed صاحب، دعا ہے کہ آپ کا یہ چھٹی کا عرصہ امن، کامیابی اور خوشحالی سے بھرپور گزرے۔ کسی دوسرے صارف، چاہے اس صارف سے آپ کی چپقلش ہو یا کوئی اچھا دوست صارف یا پھر اجنبی صارف کو کرسمس اور سال نو کی مبارک باد پیش کر کے ویکی محبت کو عام کریں۔ آپ کو کرسمس اور نیا سال 2019 تہ دل سے مبارک ہو
ویکیپیڈیا پر تعاون جاری رکھنا کا شکریہ

MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

دوسرے صارفین کے تبادلہ خیال پر {{موسمی بدھائی}} شامل کر کے محبت پھیلائیں۔

انضمام کی ضرورت

آداب!

تحصیل ساہیوال اور تحصیل ساہیوال (سرگودھا) میں غالبًا انضمام کی ضرورت ہے۔ مگر میں آپ کے ملک کی ضلعی تقسیم اور تاریخ سے بالکل ناواقف ہوں۔ اس لیے بہتر ہے کہ آپ یا آپ جیسا کوئی جان کار شخص یہ کام انجام دے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:38، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

@Hindustanilanguage: دونوں تحصیلیں، دو اضلاع کی ذیلی تقسیمیں ہیں۔ انہیں انضمام نہیں کیا جا سکتا۔ تحصیل ساہیوال کو ضد ابہام بنانا اور موجودہ مضمون کے عنوان میں ضلع ساہیوال مع قوسین لکھنا چاہیے۔ شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 08:45، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

آپ کو کرسمس اور سالِ نو کی بہت مبارک باد

بہت شُکرِیَہ، بخاری صاحب! میری جانب سے آپ کو کرسمس اور سالِ نو بہت مبارک باد! Shahid0073 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:45، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

@Shahid0073: بہت شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 10:19، 25 دسمبر 2018ء (م ع و)

Invitation to Organize Wiki Loves Love 2019

 

Wiki Loves Love (WLL) is an International photography competition of Wikimedia Commons to subject love testimonials happening in the month of February 2019.

The primary goal of the competition is to document love testimonials through human cultural diversity such as monuments, ceremonies, snapshot of tender gesture, and miscellaneous objects used as symbol of love; to illustrate articles in the worldwide free encyclopedia Wikipedia, and other Wikimedia Foundation (WMF) projects. February is around the corner and Wiki Loves Love team invites you to organize and promote WLL19 in your country and join hands with us to celebrate love and document it on Wikimedia Commons. The theme of 2019 is Festivals, ceremonies and celebrations of love.

To organize Wiki Loves Love in your region, sign up at WLL Organizers page. You can also simply support and spread love by helping us translate the commons page in your local language which is open for translation.

The contest starts runs from 1-28 February 2019. Independent from if there is a local contest organised in your country, you can help by making the photo contest Wiki Loves Love more accessible and available to more people in the world by translating the upload wizard, templates and pages to your local language. See for an overview of templates/pages to be translated at our Translations page.

Imagine...The sum of all love!

Wiki Loves Love team

--MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:33، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

محترم صاحب!

السلام علیکم

یہاں اپنی رائے دیں، شکریہ۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:53، 6 جنوری 2019ء (م ع و)

عربی صارفہ کا حوبصورت صفحہ صارف

آداب!

گزارش ہے کہ عالی جناب عربی صارفہ Mervat کا صفحہ صارف ملاحظہ فرمائیں۔ دیکھیے کہ تصاویر تو کامنز پر ہیں۔ پھر صناديق المستخدم، نقاش وغیرہ جیسا کوڈ میں لکھے گئے ہیں، کیا اسی طرح اردو ویکیپیڈیا پر کچھ کیا جا سکتا ہے؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:22، 7 جنوری 2019ء (م ع و)

جی بالکل، دیکھیے صارف:BukhariSaeed/مروتبخاری سعید تبادلہ خیال 17:34، 7 جنوری 2019ء (م ع و)
شکریہ! متبادل انداز میں اردو میں استعمال کرنے میں مجھے لگتا ہے کچھ دو وقت لگے گا۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:43، 7 جنوری 2019ء (م ع و)
بہتر— بخاری سعید تبادلہ خیال 16:12، 8 جنوری 2019ء (م ع و)

Hi Saeed

I was wondering if you can expand the article about رضا پہلوی دوم, the last heir apparent to the defunct throne of the Imperial State of Iran and the main opposition leader to the Islamic Republic. Many Thanks! --Gnosis (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:07، 11 جنوری 2019ء (م ع و)

@Gnosis:  Y شدبخاری سعید تبادلہ خیال 04:33، 12 جنوری 2019ء (م ع و)
شکریاهه! --Gnosis (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:37، 12 جنوری 2019ء (م ع و)

مدد درکار ہے

بخاری صاحب آپ کی مدد یہاں [1] درکار ہے، یہ سانچہ میں اردو ویکی سے کاپی کر کے شینا میں ترجمہ کیا ہے لیکن اس میں تکنیکی خرابی آرہی ہے پتہ نہیں کہ کون چیز مس ہوگئی، پلیز یہ درست کیجئے گا، شکریہ --Rachitrali 09:31، 12 جنوری 2019ء (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری

محترم Hammad/وثق 11 صاحب آپ جانتے ہی ہوں گے کہ اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی منتظم نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر منتظم ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

معتدل زبان

آداب!

پاک چین تعلقات مضمون کو ملاحظہ فرمایئے۔ اس میں کچھ جگہوں پر غیر ویکی اور غیر معتدل زبان استعمال کی گئی ہے جیسے کہ منہ توڑ جواب۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:22، 18 جنوری 2019ء (م ع و)

میں اس وقت شہر سے باہر ہوں، جن جگہ تبدیلیاں کرنی ہیں، آپ دیکھ لیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 01:42، 19 جنوری 2019ء (م ع و)
جو چند پہلو بہت زیادہ اہم نظر آئے ان پر میں نے کچھ تبدیلیاں کر دی ہے۔ آگے تو آپ مناسب سمجھیں اصلاح فرما دیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:49، 19 جنوری 2019ء (م ع و)
شکریہ— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:21، 8 فروری 2019ء (م ع و)

کھوار ویکیپیڈیا

آداب! @BukhariSaeed:صاحب، کھوار ویکیپیڈیا اس وقت نارمل حالت میں آنے کے لیے تیار ہے، بس ہمیں تکنیکی کاموں میں دشواری ہورہی ہے جیسے اردو ویکیپیڈیا کے ماڈیول، سانچہ جات، زمرہ جات، ابواب اور دیگر انفوباکس کوکھوار میں تخلیق کرنا ہے، آپ اردو ویکیپیڈیا کے تکنیکی اور مشکل کاموں کو کھوار ویکیپیڈیا پر تخلیق کردیں اس کے بعد میں ان کو کھوار میں ترجمہ یا رجوع مکرر کروں گا، شکریہ --Rachitrali 06:27، 8 فروری 2019ء (م ع و)

@Rachitrali: کچھ وقت نکال کر کچھ سانچے اور ماڈیول بنائے تھے۔ وہ کوئی مشکل نہیں ہیں ہر کوئی بہ آسانی بنا سکتا ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:15، 15 فروری 2019ء (م ع و)

مدد کریں. --Cekli829 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:56، 11 فروری 2019ء (م ع و)

@Cekli829: I know you cant speak Urdu. — بخاری سعید تبادلہ خیال 07:58، 11 فروری 2019ء (م ع و)
@Cekli829: <عمادالدین نسیمی> — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:14، 15 فروری 2019ء (م ع و)

رہنمائی کرے

امید ہیں آپ ٹھیک ہوگے کیا آپ میری یہ آرٹیکل پر رہنمائی کرے گے اس کے حوالہ جات اردو اور انگریزی میں ہیں یا اس آرٹیکل کو مجھے اردو میں لکھنا چاہیے ؟

https://en.m.wikipedia.org/w/index.php?preload=Template%3AAfc+preload%2Fdraft&editintro=Template%3AAfC+draft+editintro&title=Draft:Operation_786_(Pakistani_Animated_Film)&create=Create+new+article+draft#/editor/1 MemonBhai (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 14 فروری 2019ء (م ع و)

@MemonBhai: کیونکہ انگریزی ویکی پر یہ مسودہ رد ہو چکا ہے اسی لیے اردو پر بھی نہیں بنایا جا سکتا۔ اگر معتبر حوالے دستیاب ہوں تو بنا دیجیے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 11:12، 15 فروری 2019ء (م ع و)

Yeh pehle declined hua tha lekin baad main aur reference dal diye gaye hain.

سانچہ:Infobox website

ٓآداب!

یہ سانچے ظاہری طور تو متن دکھ نہیں رہا۔ فری چارج مضمون پر کام کرتے ہوئے خانہ معلومات میں خدمات کے بجائے ضدمات دکھائی پڑنا کچھ عجیب ہی غلطی کا اشارہ کر رہا ہے۔ ملاحظہ فرمایئے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:06، 15 فروری 2019ء (م ع و)

@Hindustanilanguage: اب دیکھیے — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:10، 15 فروری 2019ء (م ع و)
ترمیم کے لیے شکریہ!--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:12، 15 فروری 2019ء (م ع و)
خوش آمدید :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 11:13، 15 فروری 2019ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ

 
جناب Hammad/وثق 11 کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)

عجیب منصوبہ ہے، جس میں فریق ثانی یکسر خاموش و بے حرکت ہے! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:20، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
مزمل بھائی، ان کا فاؤنٹین کام نہیں کر رہا ہے۔ لے لوئے کہے ایام ہوگئے نہ جانے وہ کہاں مصروف ہوگئے ہیں۔ وہ پھر بھی لکھ رہے ہیں اور فاؤنٹین کی درستی تک زمرے میں جمع کر رہے ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:23، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
ربط؟ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:24، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
[2]بخاری سعید تبادلہ خیال 07:31، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
میرا مطلب چینی ویکیپیڈیا زمرے کا ربط ہے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:40، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
تلاش کرنا ہوگا ان سے مانگتا ہوں دراصل ایک ٹیلی گرام گروپ ہے جس میں گفتگو ہوتی ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:48، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
جب ملے تو براہ کرم میرے تبادلہ خیال پر اطلاع دے دیجیے۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:47، 4 مارچ 2019ء (م ع و)
الحمدللہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:28، 10 مارچ 2019ء (م ع و)
جی لے لوئے نے ان کا فاؤنٹین درست کر دیا ہے۔ :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:48، 10 مارچ 2019ء (م ع و)

مدد چاہیئے!

اسلام علیکم! میں ویکی منصوبہ پاکستان سپر لیگ کا رکن بننا چاہتا ہوں- برائے مہربانی میری مدد کریں- شکریہ! Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:00، 16 مارچ 2019ء (م ع و)

@Bilal190023: یہاںبخاری سعید تبادلہ خیال 04:07، 16 مارچ 2019ء (م ع و)

Consider block on some broad ranges?

Hi. You may wish to consider whether there is some value in putting soft blocks on 1st, 2nd, 3rd, 4th and 5th ranges., where this idiot edits. Billinghurst (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:47، 16 مارچ 2019ء (م ع و)

.Should i block these ranges? Please block these ranges. — بخاری سعید تبادلہ خیال 08:54، 16 مارچ 2019ء (م ع و)
I am unsure of the processes that you use here, whether it is a community decision. If you find that the vandalism is becoming a clear problem and there are are not significant problems of a block, then it would be useful. Billinghurst (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:26، 17 مارچ 2019ء (م ع و)
The vandalism continues in خاص:شراکتیں/197.38.0.0/16 and خاص:شراکتیں/197.39.0.0/16, I do hope that you will consider blocking these ranges for an extended period to prevent the vandalism. There is no evidence of useful editing from these two ranges. There is an inability to block these ranges globally as it has impacts at wikis that have legitimate editors, which is not the issue here. Billinghurst (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:49، 8 اپریل 2019ء (م ع و)

سوال

برائے مہربانی مجھے بتائیں کہ pages کو مربوط کا طرح کرتے ہیں۔ جیسے آپ نے ایشیز سیریز 2019ء کے صفحے کوربوط کیا۔

Bilal190023 تبادلہ خیال 07:29، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

@Bilal190023: واٹس ایپ دے دیں اپنا تو آسانی رہے گی۔ یہاں بتانا غالباً مشکل ہے (تصویر اپلوڈ کر کے بتانا)۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 07:38، 20 مارچ 2019ء (م ع و)

My what's app number is +923367187433 Bilal190023 تبادلہ خیال 08:19، 20 مارچ 2019ء (م ع و)


My what's app number is +923367187433

برائے مہربانی مجھے جواب دیں اور مدد کریں۔

Bilal190023 تبادلہ خیال 09:43، 21 مارچ 2019ء (م ع و)

سوال

اسلام علیکم

جناب ایک سوال پوچھنا تھا کہ اردو ویکیپیڈیا پر نئ تصویر کا اضافہ کیسے کرتے ہیں۔

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:28، 22 مارچ 2019ء (م ع و)

میرے سوال کا جواب دیں پہلے یہ متن انگریزی میں کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟— بخاری سعید تبادلہ خیال 12:11، 22 مارچ 2019ء (م ع و)


معاف کیجیے گا۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:53، 22 مارچ 2019ء (م ع و)

خاص:اپلوڈ سے تصاویر/فائلیں چڑھائی جاتی ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 15:06، 22 مارچ 2019ء (م ع و)


شکریہ جناب Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:43، 23 مارچ 2019ء (م ع و)

پاکستانی اردو صارفین کے لیے یوزر گروپ تشکیل کرنے کی کوشش

آداب!ٰٰ

آپ سے گزارش ہے کہ براہ کرم https://meta.wikimedia.org/wiki/Wikimedia_user_groups اور اس کے متعلقہ روابط ملاحظہ فرمایئے۔ اس کے بعد آپ بھی اپنے ملک کے ویکی صارفین کے لیے یوزر گروپ کی کوشش کر سکتے ہیں۔ شکریہ! --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:30، 23 مارچ 2019ء (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ — بخاری سعید تبادلہ خیال 03:45، 24 مارچ 2019ء (م ع و)
تائید۔ بخاری صاحب بسم اللہ کیجیے۔ --محمد عارف سومرو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:33، 25 مارچ 2019ء (م ع و)

مدد چاہیے

اسلام علیکم

جناب میں نے ایک صفحہ محمد حسنین (کرکٹر) تخلیق کیا اس صفحے کا نام عابد علی (کرکٹر٬پیدائش 2000ء) ہونا چاہیے۔ میں نے غلط کر دیا۔ برائے مہربانی آپ صحیح کر دیں۔

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:11، 26 مارچ 2019ء (م ع و)

سوال

اسلام علیکم!

جناب میں نے آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی ایرن فنچ کا اردو ویکیپیڈیا پر صفحہ تخلیق کرنے کی کوشش کی لیکن کسی فلٹر نے اسے روک دیا۔ ایسا کیوں ہوا؟ حالانکہ میں پہلے ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی کا صفحہ تخلیق کر چکا ہوں۔

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:52، 27 مارچ 2019ء (م ع و)

یقیناً مکمل انگریزی متن ہوگا— بخاری سعید تبادلہ خیال 03:45، 27 مارچ 2019ء (م ع و)

سوال

اسلام علیکم!

جناب اردو ویکیپیڈیا پر نیا سانچہ کیسے بنایا جاتا ہے۔

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:25، 27 مارچ 2019ء (م ع و)


ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں، نیز اگر آپ اتفاق رکھتے ہوں تو اجتماعی پیام دیگر صارفین کو بھی روانہ فرمائیں۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:35، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء)

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:مامورین اداری/رائے شماری/محمد شعیب (2019ء) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:57، 30 مارچ 2019ء (م ع و)

آداب ،،، جی میں حذف کا ٹیگ ہٹانے کو نہیں کہہ رہا ۔ میں نے تصویر لگانے میں مدد طلب کی ہے۔ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AA%D8%A8%D8%A7%D8%AF%D9%84%DB%82_%D8%AE%DB%8C%D8%A7%D9%84_%D9%81%D8%A7%D8%A6%D9%84:%DA%A9%D9%88%D8%AB%D8%B1_%D9%86%DB%8C%D8%A7%D8%B2.jpeg

صفحہ صارف کی تحدیث

آداب!

آپ کا صفحہ صارف نظر سے گزرا۔ دیکھا کہ اس پر اب بھی آپ کا بیان استرجع کنندہ کے طور پر ہے جبکہ آپ منتظم ہیں۔ اگر درست فرما لیں سے شاید اچھا ہوگا۔--مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55، 5 اپریل 2019ء (م ع و)

بہت بہت شکریہ۔ مزمل بھائی :) — بخاری سعید تبادلہ خیال 16:06، 5 اپریل 2019ء (م ع و)

اردو پنجابی ترجمہ

بخاری صاحب اردو پنجابی ترجمہ کے لئے پنجابی ویکی شعیب صاحب کی معاونت سے اک ٹول بنایا تھا ، وہ اب کام نہیں کر رہا شاید یہ [tools.wmflabs.org/shuaib-bot/ur2pnb.php] اس کی وجہ سے ہے کیونکہ یہ 404 - Not Found ایرر دے رہا ہے ۔ شعیب صاحب سے رابطہ نہیں ہو رہا ان کے اردو ویکی کے تبادلہ خیال صفحہ پر بھی رسائی نہیں ہو رہی ۔اگر آپ کی ان تک رسائی کا کوئی زریعہ ہے تو اس سلسلے میں مدد کیجیے ، شکریہ۔--Abbas dhothar 14:37، 6 اپریل 2019ء (م ع و)

@Abbas dhothar: ضرور، آپ کا پیغام ان تک پہنچا دوں گا۔ بھارتی انتخابات تک خدشات کی وجہ سے انہوں نے پاکستانی احباب کو بلاک کر دیا ہے، تاہم وہ ٹیلی گرام پر ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 14:41، 6 اپریل 2019ء (م ع و)

شکریہ بخاری صاحب --Abbas dhothar 14:51، 6 اپریل 2019ء (م ع و)

بخاری صاحب شعیب صاحب کا ٹیلی گرام پتا ارسال کر دیں ۔ شکریہ

--عباس دھوتھڑ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:26، 12 اپریل 2019ء (م ع و)

سوال

اسلام علیکم!

جناب! میں محمد بن عبد اللہ والے صفحے میں ترمیم کیوں نہیں کر سکتا؟ کیا اس صفحے میں کوئی بھی ترمیم نہیں کر سکتا؟ مزید یہ پوچھنا تھا کہ ویکیپیڈیا پر نیا Bot کیسے بنایا جا سکتا ہے؟

Bilal190023 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:16، 21 اپریل 2019ء (م ع و)

وعلیکم السلام۔ ویکیپیڈیا پر بعض صفحات مقفل یا لاک کر دئیے جاتےہیں۔ ان میں پھر منتظمین کے سوا کوئی ترمیم نہیں کر سکتا۔ ایسا کرنے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں۔آپ جو ترمیم کرنا چاہتےہیں وہ صفحے کے تبادلہ خیال پر بیان کر دیں۔ منتظمین اسے صفحے میں شامل کر دیں گے۔ بوٹس کے لیے ویکیپیڈیا:روبہ جات دیکھیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23، 26 اپریل 2019ء (م ع و)

سٹیم سیل تھیراپی

سٹیم سیل تھیراپی بہترین یا منتخب مضمون بن سکتا ہے۔ اسے دیکھیں پلیز۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:23، 26 اپریل 2019ء (م ع و)

@امین اکبر: بھائی، میرے نزدیک بہترین بن سکتا ہے، لیکن حوالے کم ہیں، یہی رکاوٹ ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 01:09، 27 اپریل 2019ء (م ع و)
انگریزی ویکیپیڈیا کے صفحے سے ترجمہ شدہ ہے۔سار ے وہی حوالے شامل ہو سکتے ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 02:12، 28 اپریل 2019ء (م ع و)
جی پھر تو بہت اچھی بات ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 13:06، 2 مئی 2019ء (م ع و)

سوال

اسلام علیکم میرا ایک سوال ہے روبہ کیسے استعمال کیا جاتا ہے میں نے ایک بنایا ہے لیکن استعمال کرنا نہیں آتا برائے مہربانی آپ مدد کریں صارف:KaleemBot یہ ہے۔ Kaleem Bhatti (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:00، 16 مئی 2019ء (م ع و)

باقی کی خبر نہیں۔ میں اپنا بوٹ صارف:BukhariBot، وپ:خوب سے چلاتا تھا۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:03، 16 مئی 2019ء (م ع و)
موبائل پر کیسے بنائیںKaleem Bhatti (تبادلۂ خیالشراکتیں)
موبائل پر بوٹ چلانا ممکن نہیں۔ ڈیسک ٹاپ لازم ہے۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 06:15، 16 مئی 2019ء (م ع و)

صارف:KhanaMalumatBot کو درخواست کیسے کرتے ہیں اضافہ خانہ کیلئے Kaleem Bhatti (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:15، 17 مئی 2019ء (م ع و)

عید مبارک

 
بدون_چوکھٹ

السلام علیکم!

عید الفطر کے پر مسرت موقع پر تمام امت مسلمہ کو بہت بہت مبارک باد (تقبل اللہ منا ومنکم)۔ اللہ ہم سب کی رمضان المبارک میں کی جانے والی عبادات کو قبول فرمائے اور عید کی حقیقی خوشیاں نصیب فرمائے آمین۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:38، 4 جون 2019ء (م ع و)

شکوہ

بخاری صاحب! ویکیپیڈیا پر ایک پیج " حاجی محمد امین جکھڑ" کے نام سے تھا آپ نے اس کو حذف کر دیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ آپ کو اس صفحہ سے کیا تکلیف ہوئی تھی۔ my email address "sajidrehmankhan@gmail.com" reply my hurried.

ویکیپیڈیا:مضامین برائے حذف/حاجی محمد امین جکھڑبخاری سعید تبادلہ خیال 17:19، 13 جون 2019ء (م ع و)


ویکی پیڈیا اور حقائق کی آئینہ داری پر کچھ تبصرہ

حماد صاحب!

آداب!!

کچھ عرصہ قبل میں نے ہدٰی مثنٰی پر ایک مضمون لکھنے یا یوں کہیے، اس وقت جو کچھ انگریزی ویکی پر تھا، اسے اردو میں منتقل کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران پتہ چلا کہ جنوری 2019ء میں داعش کے کتنے برے حالات اس سال کے شروع میں ہو چکے ہیں:

...یہ اس وقت ہوا جب جہادی دائرہ سمٹ کر چند مربع میل تک رہ گیا تھا۔ غذا اس قدر کم تھی کہ ان لوگوں کو ابلتی گھاس تغذیہ کے لیے گھاس لینا پڑ رہا تھا...

یعنی یہ کہ جنوری 2019ء میں داعش اپنی بقا کی جنگ لڑ رہا تھا۔ اس کے بعد کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملہ کا واقعہ نیوزی لینڈ میں پیش آتا ہے جس کے بارے میں یہ دعوٰی کیا گیا یہ نیوزی لینڈ حملے کا انتقام تھا۔ اب میرا سوال تو یہی تھا کہ وہ تنظیم اپنی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے اور بہت ہی محدود علاقے میں سمٹی ہوئی ہے، وہ کیسے کسی واقعے کے انتقام کی منصوبہ بندی کا حصہ بن سکتی ہے اور وہ بھی بین الاقوامی؟

یوٹیوب کی اس ویڈیو میں 1:34 پر آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ایک شخص نقاب پوش داعشیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ دعوٰی کیا گیا ہے کہ یہ وہی خود کش بمبار ہے جو اس ویڈیو کے 0:02 کے وقت دکھتا ہے۔ مگر جسمانی ساخت دونوں کی مختلف ہے۔

پھر اگر آپ اس مضمون میں مرکوز ٹویٹر کھاتے زمرۃ الجنۃ (جو بھی انگریزی املا مرقوم ہے) پر جائیں، تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس پر تو مخالف دہشت گرد پیامات ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے؟

یہ بھی مضحکہ بات ہے کہ ملک کے وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ان کے ملک میں ایسا کچھ قانون نہیں جس سے بیرونی دیشت گرد روابط کو روکا جائے۔ اگر تخریب کاروں سے روابط کو روکا نہیں جا سکتا، تو پھر دہشت گرد حملے تو ہو کر رہیں گے۔

تمل ناڈو توحید جماعت اور اس کی سری لنکائی شاخ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی کہ وہ اس حملے میں ملوث ہے، مگر پتہ چلا کہ یہ بھارتی جماعت نے دہشت گردی کی مخالفت میں کلاسوں کا اہتمام کیا تھا اور اس کی سری لنکائی شاخ نے تو ملک میں خون کے عطیہ کا اہتمام کیا۔

ادھر بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے نے سری لنکائی حملے کو کچھ بھارتی مسلمانوں سے جوڑا۔ مگر کوئی بھی تشفی بخش انداز میں حملے یا اس کے سازشوں کے مکمل احوال نہیں بتاتا، سب سے اہم یہ کہ سازشوں نے اسے انجام کس طرح سے کیا۔ واللہ اعلم بالصواب۔ --مزمل الدین (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:02، 19 جون 2019ء (م ع و)

@Hindustanilanguage: صاحب! واقعی قابل غور بات ہے۔ اتنا کہوں گا کہ ان عناصر کا اسلام سے تعلق ہی نہیں یہ خوارج کی جدید قسم ہیں۔— بخاری سعید تبادلہ خیال 05:11، 20 جون 2019ء (م ع و)

Need your help

I creat a Bot, and it has been also flagged, but I don't know how to use it, have you any idea?. Here's the link of approval: here...

I remember that help me fix some templates issues in pashto Wikipedia, and if you know any thing please help... :)) Af420 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:05، 4 جولائی 2019ء (م ع و)

@Af420: See en:WP:AWBبخاری سعید تبادلہ خیال 01:12، 4 جولائی 2019ء (م ع و)

مفتی محمد تقی عثمانی

السلام علیکم، امید ہے آنجناب خیر و عافیت سے ہونگےـ آپ کی ایما پر میں نے محمد تقی عثمانی پر کام کرنا شروع کردیا ہےـ امید کرتا ہوں کہ ان شاء اللہ آپ کی امید برقرار رکھوں.. دعاؤں کا طالب.. عاقب انجمؔ عافی (تبادلہ خیال ) 18:06، 13 جولائی 2019ء (م ع و)

شکریہ — بخاری سعید تبادلہ خیال 18:09، 13 جولائی 2019ء (م ع و)
@AaqibAnjum: کیا ہوا تیرا وعدہ۔۔۔۔۔— ابن سعید تبادلہ خیال 17:01، 5 اگست 2019ء (م ع و)

Salam BukhariSaeed

BukhariSaeed main ny Wiki ka Urdu article Battle of Burki ko read kia. But Indian ny bohat fake content daala hai or Indian scripted fake book reference daaly hai.. Or Puri history ko fake kr daala hai. Lahore Front, Battle Of Burki, Battle Of Chawinda, Battle Of Assal Uttar and much more

غلطی

اس ماڈیول:Coordinates میں کچھ غلط ہے چیک کریںKaleem Bhatti (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:59، 3 اگست 2019ء (م ع و)

 Y تکمیلابن سعید تبادلہ خیال 16:59، 5 اگست 2019ء (م ع و)

منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen)

آداب!

مؤدبانہ گزارش ہے کہ ویکیپیڈیا:منتظمین/رائے شماری/فیصل انس (Faismeen) میں اپنی قیمتی رائے درج کریں۔

تبادلۂ خیال:روس کے وفاقی موضوعات پر رائے دیں۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:52، 6 اگست 2019ء (م ع و)

«Hammad/وثق 11» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔